اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ○
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍكَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ○
پہلےموبائل
سکول لے جاتےہوئے ڈر لگتاتھا🤭
اب گھر بھول جاتے ہوئے ڈر لگتا ہے🙄😂😑😜🔥
اُس نے کہا مجھے تم سے محبت ہے
میں نے بھی کہہ دیا دو کارڈ لا دو 🤣🤣
بس اس کہ بعد اس نے میسج ہی سین نہیں کئے
😝😝😝
سوچتی ہوں کہ ہر کاخذ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر تیری تعریف لکھوں
ڈرتی ہوں کہ کہیں ہر کوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تیرا دیوانہ نہ ہو جائے💖💖🌹
💖کرنی ہے خدا سے دعا کہ تیری محبت کے سوا کوئی اور نہ ملے❤❤
💖زندگی میں صرف تو ملے یا پھر زندگی نہ ملے💕💕