عِشق جب تُم کو راس آئے گا
زخم کھاؤ گے مُسکراؤ گے
دیر تک دِل کے پاس بیٹھو گے
اِس کی باتیں اُسے سناؤ گے
وہ تُمہیں توڑ توڑ ڈالے گا
تُم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے
یاد آئیں گی گُمشدہ نیندیں
خواب رَکھ رَکھ کے بُھول جاؤ گے
وہ بولی میں تمکو چھوڑ دوں گی 😏😏
میں نے کہا😉😉
تو مجھے کیا چھوڑے گی🤨🤨
میرے پاس Bike ہے میں خود چلا جاؤں گا☺☺
میرا موبائل خالی پانی کے گلاس میں گر گیا تھا
ساری رات دھوپ میں رکھا لیکن ٹھیک نہیں ھوا
اب کیا کروں🙄؟
ایک کمرے میں 500 آدمی ہیں 😐
3سو گئے باقی کتنے بچۓ 👀👉
وہ میری " سوچ" ھے ۔۔۔صاحب۔!❤️
❤️ کوئ اور ۔۔۔اسے سوچے بھی کیوں🔥
جو لوگ ہمیں خودکشی کے مقام تک لاتے ہیں🖤🔥
کیا وہ اس قابل ہوتے ہیں کہ انکی خاطر اپنی جان لی جاۓ 🙂🥀