Damadam.pk
Nono99's posts | Damadam

Nono99's posts:

Nono99
 

جو لوگ سیڑھیاں اُترتے ہوئے گر جاتے ہیں میرا خیال ہے کہ وہ جلدی نِیچے پہنچ جاتے ہیں 🙊😁
تواڈا کی خیال اے؟ 🤔😜🙉😂😂😂

Nono99
 

محبت اب نہیں رہی ہے زمانے میں
اب😢😢😢😢😢 لوگ عشق نہیں مزاق کرتے ہیں

Nono99
 

*مُجهے #لہجے کی #اذیت سے دو چار نہ کر،*
*بس کہہ دے #چلاجا پهر میرا #جانا دیکھ۔*😭😭😭😭😭😭

Nono99
 

"وہ کسی کی خاطر مجھے بھول بھی گیا تو کوئی بات نہیں💔💔
"غالب"
ہم بھی تو بھول گئے تھے سارا زمانہ اس کی خاطر💔💔

Nono99
 

میں نے اداس لہجے میں کہا کے بہت بدل گئ هو تم...😐😐
وه مسکرا کے بولی روک سکو تو روک لو تبدىلى آئی رے...
😜😂😂
#pgl😂.x4 .x4 .x4

Nono99
 

🌹 ہم اتنے انمول نہیں مگر ہماری قدر کرنا 🌧️
.🌧️کیونکہ بارش کا قطرہ زمیں میں جزب ہونے کے بعد ملا نہیں کرتا 🌹⛈️

N  : Noor ansari 💖 - 
Nono99
 

اسے میرے جنازے کی دعوت نہ دینا یہ میری محبت کی توہین ہوگی💔
کہ وہ پیدل سفر کرے________ اور میں لوگوں کے کندھوں پر💔

Nono99
 

خوبصورت ہیں وہ ہاتھ۔۔۔۔۔۔۔جو کسی کو
مشکل وقت میں تھام لیں❤💖
خوبصورت ہےوہ سوچ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جو کسی کے لیے❤
اچھا سوچے💖
اور خوبصورت ہے وہ انسان جس کو
اللہ تعالیٰ نے یہ خوبصورتیاں عطا کی ہیں ۔۔۔۔۔۔💖💖❤❤
صبح بخیر

Nono99
 

مل گیا ہو گا کوئی __غضب کا ہم سفر ❤
ورنہ میرا یار ___یوں بدلنے والا نہیں تھا 💔

Nono99
 

کہاں سے لاؤں اپنے خوابوں کا شہزادہ🙈🙈😍
1یہاں سارے زکوٹا جن ہیں..🙊👿😕😕

Nono99
 

برسوں کی تحقیق سے یہ بات پتہ چلی ہےکہ آپ بس🚌 پر چڑھیں
یا بس آپ پر چڑھے ٹکٹ آپ کا ہی کٹے گا...😷🤕🤕🤕🤕
😂😂😂😝😂

Nono99
 

شادی کیلئے جو وظیفہ پڑھ رہا تھا آج کسی نے بتایا وہ سعودی عرب کا ترانہ ہے
😂😂
Syco boys .c6 .c6

Nono99
 

جو لڑکیاں بہت زیادہ fb فرینڈز ریکوئسٹ سے تنگ ہیں😱
وہ اپنی real dp لگائیں😂 انشاءالّلہ
افاقہ ہوگا😜

Nono99
 

Jo log kisi bhi post ko apni zaat se mansoob karty hn.
To unhey kisi behtreen sycatrist ki zaroorat hoti ha .
Its a syco case.c6 .c6 .c6

Nono99
 

کسی کو سیکنڈ ہینڈ ٹوتھ برش چاہیئے تو بتائے🙄
میں نےآج نیا لے لیا ہے😐😂😂

Nono99
 

دنیا میں سب سے زیادہ وفا دار بجلی ہے🔌😇
جسے پکڑ لے پھر چھوڑتی نہیں😝😂

Nono99
 

اگر محبت کو پانا ہو تو اعتبار ساتھ رکھو💞۔
اگر منزل کو پانا ہو تو حوصلہ ساتھ رکھو💞۔
اگر غم کو دور کرنا ہو تو صبر ساتھ رکھو💞۔
اگر ہمیشہ مسکرانا ہو تو ہم جیسے دوست کو ساتھ رکھو .💞

Nono99
 

ایک چاہت ہوتی ہے۔ اپنوں کے ساتھ جینے کی ....💞💕
ورنہ پتا تو سب کو ہے مرنا تو اکیلے ہی ہے💞💕

Nono99
 

💞 بس اتنی سی عمر چاہیے مجھے . 💞
💞 نہ مرؤں تجھ سے پہلے, نہ جیؤں تیرے بعد 💞