آپ کے پاس سب سے ""قیمتی""چیز کیا ہے 🤔__؟؟💕
صرف ایک ☝️ لفظ میں جواب دیں_!!
تجھے دل سے جدا کبھی ہونے نہیں دے گے❤❤
تجھے نیند بھی آۓ تو سونے نہیں دے گے❤❤
تم سے ہمیں اتنا پیار ہے کے ۔۔۔۔❤
ہم مر بھی گۓ تو تجھے رونے نہیں دے گے❤❤
ﺍﮔﺮ ﺁﭖ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺯﮨﯿﻦ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ☺☺
ﺗﻮ ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﺳﺐ ﮐﺎ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺩﻣﺎﻍ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮﯾﮟ😉😝😝😜😜😂😂😂

ہزاروں لوگوں میں اک تم ہی کو اپنا سمجھا ہم نے
❤
ورنہ نہ چاہت کی کمی تھی اور نہ ہی چاہنے والوں کی.
£ikh Dena Aik "Ghaza£" Meri Qabar ki Takhti Py,
Mout Zalim To Hai Magr Insaan Ki Tarah Bewafa Nhi


........ "محبت کیا ہے "
سمجھو تو احساس"
دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ "
چاہو تو زندگی"
کرو تو عبادت "........" نبھاؤ تو وعدہ"
اور“
مل جاے تو ------جنت4

کسی کے ساتھ غلط کر کے,
Bed boys
اپنی باری کا انتظار ضرور کرنا
Q k dil ki aha
Arsh hila deti hai
So please respect
GIRLS
فاصلے انسان کو دور ضرور کرتے ہیں،
مگر اچھے لوگ ھمیشہ یاد رہتے ہیں،
"دلوں" میں بھی،
"لفظوں" میں بھی،
اور "دعاؤں" میں بھی،
"دعـــــا ہے"
اے بلنديوں کے بادشاە!
اے رب کائنات! میرے پیاروں کو ھمیشہ خوش اور آباد رکھنا. (آمين)
JuMmA MubAraK



ھم کو اتنا ستانے سے کیا فائدہ.
دل پے زخم لگانےکا کیا فائدہ.
جب ملنا ھمارا مقدر نہیں.
پھر خوابوں میںآنے كا کیا فائدہ.
جیتے جی پھول ہم کو میسر نہیں تھے.
اب کفن پہ چڑھانے کاکیا فائدہ.
ذندگی میں اگرھم مل نہ سکے.
پھر جنازےپہ آنے کاکیا فائدہ4
