Damadam.pk
Noor-M-007's posts | Damadam

Noor-M-007's posts:

Noor-M-007
 

ایک فیصل آبادی سیکورٹی گارڈ بھرتی ہونے گیا
سوال، انگلش آتی ہے؟
فیصل آبادی کی گل اے۔۔
چور انگلینڈ تو آنے نے😁😑😁

Noor-M-007
 

ایک فیصل آبادی سیکورٹی گارڈ بھرتی ہونے گیا
سوال، انگلش آتی ہے؟
فیصل آبادی کی گل اے۔۔
چور انگلینڈ تو آنے نے😁😑😁
Mental

Noor-M-007
 

امریکہ میں جب ایک قیدی کو پھانسی کی سزا سنائی گئی تو وہاں کے کچھ سائنس دانوں نے سوچا کہ کیوں نا اس قیدی پر کچھ تجربہ کیا جاے
تب قیدی کو بتایا گیا کہ ہم تمہیں پھانسی دے کر نہیں ماریں زہریلا کوبرا سانپ ڈسا کر ماریں گے
اور اس کے سامنے بڑا سا زہریلا کوبرا سانپ لے آنے کے بعد اس کی آنکھیں بند کرکے اس کو کرسی سے باندھ دیا گیا
اور اس کو سانپ نہیں بلکہ دو سیفٹی پِن چبھائی گئی
اور قیدی کی کچھ سیکنڈ میں ہی موت ہوگئی
پوسٹ مارٹم کے بعد پایا گیا کہ قیدی کے جسم میں سانپ کے زہر جیسا ہی زہر ہے
اب یہ زہر کہاں سے آیا جس نے اس قیدی کی جان لے لی
وہ زہر اس کے جسم نے ہی صدمے میں جاری کیا تھا
ہمارے ہر عمل سے مثبت یا منفی توانائی بنتی ہے اور وہ ہمارے جسم میں اسی کے مطابق ہارمونس تیار کرتی ہے
75 فیصد بیماریوں کی وجہ منفی سوچ ہی ہوا کرتی ہے

Noor-M-007
 

کیا آپ نے یہ مقولہ سن رکھا ہے؟ اس کا صاف مطلب یہی ہے کہ وقت واقعی قیمتی ہے۔ یہ آپ کے پاس سے اتنی تیزی سے گزر جاتا ہے اور آپ اسے واپس بھی نہیں لا سکتیں۔ اس لیے ہمیں جو بھی وقت ملے اس کے ساتھ بڑی عقلمندی سے نمٹنا چاہیےاور وہ کام ہی کرنے چاہییں جو کہ سب سے زیادہ اہم ہوں

Noor-M-007
 

ہمدردی:
ہمدردی دوسرے شخص کے نقطہ نظر، جذبات یا ان کی پسند کو سمجھنے کی صلاحیت کا نام ہے۔ دوسرے الفاظ میں، اس کا مطلب دوسروں کی نظروں سے دنیا کو دیکھنے کے قابل ہونا یا دوسروں کے حالات کو سمجھنا ہے۔ یہ مواصلات کی سب سے ترقی یافتہ سطحوں میں سے ایک ہے کیوں کہ انسان کے لحاظ سے یہ ہم سے مکمل طور پر شامل ہونے کا مطالبہ کرتا ہے۔ اس کا مطلب یہ بھی ہوتا ہے کہ ہمیں خود غرض نہیں ہونا چاہیے اور دوسروں کے بارے میں اپنی بدگمانیوں اور مفروضات کو ترک کردینا چاہیے۔