آہینہ پھیلا رھا ھے خود فریبی کا مرض .
ہر کسی سے کہہ رھا ھے آپ سا کوہی نہیں .
اتنے غور سے نہ دیکھ میری حال زندگی کو۔
بکھرے ہوئے لوگ اکثر اسی حال میں ہوتے ہیں ۔
ناراضگی اور بیزاری دو الگ پہلو ہیں کسی کو منانے سے پہلے یہ ضرور دیکھ لیا کریں وہ ناراض ہے یا بیزار ...!!🙃
ویکھ بندیا اسماناں تے اڈدے پنچھی
ویکھ تے سہی کی کردے نیں
ناں او کردے رزق زخیرہ
ناں او بھُکے مردے نیں
کدی کسے نیں پنکھ پکھیرو
بھُکے مردے ویکھے نیں؟
بندے ہی کردے رزق ذخیرہ
بندے ہی بھُکے مردے نیں
کنوارے دوست نے شادی شدہ دوست سے پوچھا
یار تم نے اپنی بیوی کو کس طرح اپنا فرماںبردار بنایا ہوا ہے –" دوست نے جواب دیا –" میں سگریٹ نہیں پیتا تھا ، لیکن شادی کی پہلی رات میں سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن کچھ دیر برداشت کرتی رہی پھر کہنے لگی
"- سنیے کیا آپ سگریٹ پینا نہیں چھوڑ سکتے –" میں نے کہا "نہیں" کہنے لگی –" پلیز میری خاطر چھوڑ دیں –" میں نے کہا –" یہ لو آج سے تمہاری خاطر سگریٹ پینا ختم –" اس بات کا اس نے اتنا اثر لیا کہ میری فرمانبردار بن گئی – کنوارے دوست نے اس کی بات ذہن میں بٹھالی اور اپنی شادی کی پہلی رات سگریٹ سلگا کر بیٹھ گیا –" نئی نویلی دلہن تھوڑی دیر برادشت کرتی رہی ، جب برداشت سے باہر ہوگیا تو بولی –" سنیے! اگر گولڈ لیف ہے تو ایک سگریٹ مجھے بھی دیجیے گا-"🚬😔😏🙈😁😁🙈
القرآن - سورۃ نمبر 14 ابراهيم
آیت نمبر 41
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبَّنَا اغۡفِرۡ لِىۡ وَلـِوَالِدَىَّ وَلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ يَوۡمَ يَقُوۡمُ الۡحِسَابُ ۞
ترجمہ:
اے ہمارے رب ! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور ایمان والوں کو، جس دن حساب قائم ہوگا۔
القرآن - سورۃ نمبر 5 المائدة
آیت نمبر 35
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
يٰۤاَيُّهَا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوا اتَّقُوا اللّٰهَ وَابۡتَغُوۡۤا اِلَيۡهِ الۡوَسِيۡلَةَ وَجَاهِدُوۡا فِىۡ سَبِيۡلِهٖ لَعَلَّـكُمۡ تُفۡلِحُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اے لوگو جو ایمان لائے ہو ! اللہ سے ڈرو اور اس کی طرف قرب تلاش کرو اور اس کے راستے میں جہاد کرو، تاکہ تم کامیاب ہوجاؤ۔
القرآن - سورۃ نمبر 71 نوح
آیت نمبر 28
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
رَبِّ اغۡفِرۡلِىۡ وَلِـوَالِدَىَّ وَلِمَنۡ دَخَلَ بَيۡتِىَ مُؤۡمِنًا وَّلِلۡمُؤۡمِنِيۡنَ وَالۡمُؤۡمِنٰتِؕ وَلَا تَزِدِ الظّٰلِمِيۡنَ اِلَّا تَبَارًا ۞
ترجمہ:
اے میرے رب ! مجھے بخش دے اور میرے ماں باپ کو اور اس کو جو مومن بن کر میرے گھر میں داخل ہو اور ایمان والے مردوں اور ایمان والی عورتوں کو اور ظالموں کو ہلاکت کے سوا کسی چیز میں نہ بڑھا۔
القرآن - سورۃ نمبر 98 البينة
آیت نمبر 6
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
اِنَّ الَّذِيۡنَ كَفَرُوۡا مِنۡ اَهۡلِ الۡكِتٰبِ وَ الۡمُشۡرِكِيۡنَ فِىۡ نَارِ جَهَنَّمَ خٰلِدِيۡنَ فِيۡهَا ؕ اُولٰٓئِكَ هُمۡ شَرُّ الۡبَرِيَّةِ ۞
ترجمہ:
بیشک وہ لوگ جنھوں نے اہل کتاب اور مشرکین میں سے کفر کیا، جہنم کی آگ میں ہوں گے، اس میں ہمیشہ رہنے والے ہیں، یہی لوگ مخلوق میں سب سے برے ہیں۔
القرآن - سورۃ نمبر 12 يوسف
آیت نمبر 57
أَعـوذُ بِاللهِ مِنَ الشَّيْـطانِ الرَّجيـم
بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ
وَلَاَجۡرُ الۡاٰخِرَةِ خَيۡرٌ لِّـلَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَكَانُوۡا يَتَّقُوۡنَ ۞
ترجمہ:
اور یقینا آخرت کا اجر ان لوگوں کے لیے کہیں بہتر ہے جو ایمان لائے اور ڈرتے رہے۔
استاد::اگر ایک آم کے درخت پر(10)کیلے لگے ھوں اور ان میں سے(6)امرود توڑ لیں تو باقی کیا بچے گا
شاگرد:
9) ھاتھی
استاد::تمھیں کیسے معلوم ھوا
شاگرد::آج میں گونگلو کھا کر آیاھوں میری امی کہتی ھے روزانہ برش کیا کرو ورنہ پٹرول مہنگا ھو جائے گا
ﮐﻮﺋﯽ ﮔڈﯾﺎﮞ ﺩﮮ ﻭﯿﻞ ﮨﻮﻧﺪﮮ
ﻧﮧ ﺳﻮﮨﻨﺎ ﺗﻮﮞ ﺟﻤﺪﺍ ﻧﮧ ﺍﺳﯽ ﺯﻟﯿﻞ
ﮨﻮﻧﺪﮮ
😍😚
آپ سنیں تو سہی مجھ کو سماعتِ دل سے
لب ساکن ہیں پر میں خاموش نہیں ہوں💔🔥
آپ سنیں تو سہی مجھ کو سماعتِ دل سے
لب ساکن ہیں پر میں خاموش نہیں ہوں💔🔥
تمہاری بات چھڑ جا ئے تو باتیں بیچ دیتا ہوں
ضرورت کچھ زیادہ ہو تو یادیں بیچ دیتا ہوں👌🏻💯🌹🌷🥀🌾
سانسوں کے سلسلے کو نہ دو زندگی کا نام
💓💖💕💯
جینے کے باوجود بھی مرجاتے ہیں کُچھ لوگ
جس حال میں تُم رکھو وہی حال مُبارک
ہم اہلِ محبت کو نیا سال مُبارک !
ہر دل کو ہو مُنہ مانگی مُرادوں کی بشارت
ہر آنکھ کو من چاہے خدوخال مبارک
ہر پَھیلی ہتھیلی کی دُعاؤں کو دُعائیں
ہر پاؤں کو منزل کی طرف چال مُبارک
یخ بستہ شبِ ہجر کی برفیلی ہَوا میں
مُجھ کو ترا غم، تجھ کو تری شال مُبارک
ہرچند تُجھے اُس نے فقط درد دیے ہیں
فارس ! تُجھے یہ عشق بہَرحال مُبارک
بدلا وقت تو انکی محبت بدل گئی.💔سورج ڈھلا تو ساۓ کی صورت بدل گئی💔 ایک عمر تک تو ھم انکی صُرورت بنے رہے💔پھر یوں ھوا کہ انکی صُرورت بدل گئی 💔
ﮐﺘﺎﺏ ﺳﺎﺩﮦ ﺭﮨﮯ ﮔﯽ ﮐﺐ ﺗﮏ، ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺁﻏﺎﺯِ ﺑﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺟﻨﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﺑﺴﺘﯽ ﺍﺟﺎﮌ ﮈﺍﻟﯽ، ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺣﺴﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﻭﮦ ﺩﻥ ﮔﺌﮯ ﺟﺐ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺳﺘﻢ ﮐﻮ ﺍﺩﺍﺋﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﮩﮧ ﮐﮯ ﭼﭗ ﺗﮭﮯ
ﺍﭨﮭﯽ ﺟﻮ ﺍﺏ ﮨﻢ ﭘﮧ ﺍﯾﻨﭧ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﺘﮭﺮ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺳﺤﺮ ﮐﯽ ﺧﻮﺷﯿﺎﮞ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮ، ﺳﺤﺮ ﮐﮯ ﺗﯿﻮﺭ ﺑﺘﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﺍﺗﻨﯽ ﮔﮭﭩﻦ ﺑﮍﮬﮯ ﮔﯽ ﮐﮧ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﻨﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﺳﮑﻮﺕِ ﺻﺤﺮﺍ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ، ﺫﺭﺍ ﺭُﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﻣﺰﺍﺝ ﺳﻤﺠﮭﻮ
ﺟﻮ ﺁﺝ ﮐﺎ ﺩﻥ ﺳﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﺍ ﺗﻮ ﮐﻞ ﮐﺎ ﻣﻮﺳﻢ ﺧﺮﺍﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ
ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﯾﮧ ﺻﺮﻑ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮨﮯ، ﻏﺰﻝ ﻣﯿﮟ ﺗﺎﺭﯾﺦِ ﺑﮯ ﺣﺴﯽ ﮨﮯ
ﺟﻮ ﺁﺝ ﺷﻌﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﮧ ﺩﯾﺎ ﮨﮯ، ﻭﮦ ﮐﻞ ﺷﺮﯾﮏِ ﻧﺼﺎﺏ ﮨﻮ ﮔﺎ
چنگی جنس دا جگ دی منڈیاں وچ
گھٹ نرخ تے دام نہ ہووے.،
ہوندا بد نالوں بدنام برا شالا کوئی بدنام نہ ہووے.،
سنگی او رکھیۓ جہڑا ہک دا ہووے
صبح و شام نیلام نہ ہووے.،
لکھاں عیب انسان اچ ہوندن
بندا نمک حرام نہ ہووے.،
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain