عشق ہوجاؤں پیارہو جاؤں میں جو خوشبوئے یارہوجاؤں اسکےوعدے کا اعتبارکروں پھر شب انتظار ہو جاؤں
اوڑھ لوں اسکی یاد کی چادر اور خودپرنثارہو جاؤں جو ہوا تجھ کو چھو کے آئے میں اس کو چھو لوں بہار ہو جاؤں جسگھڑی اس کا آئنہ دیکھوں اس گھڑی عکس یار ہو جاؤں
پھول ٹانکوں لباس میں اسکےمیں اگر دستکار ہو جاؤں
تلخ حقیقت
ننگے جسم کو ڈھانپنے کے لئے کوئی پیسہ نہیں دیتا
مگر جسم ننگا کرنے کے لئے اپنی دولتیں لٹا دیتے ہیں😢
ﺍﺩﮬﻮﺭﮮ ﭼﺎﻧﺪ ﺳﮯ ﻓﺮﯾﺎﺩ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮔﺎ . . ﻭﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﭘر ﯾﺎﺩ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮔﺎ ﺑﮩﺖ ﻣﺼﺮﻭﻑ ﺳﮩﯽ ﻭﮦ ﺩﻥ ﺑﮭﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ . ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﻞ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﺌﮯ ﺑﺮﺑﺎﺩ ﺗﻮ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﻮﮔﺎ😢😢😢
یاد رکھیے،::کوئی بھی ہر وقت خوش نہیں ہوتا۔ غمگین ہونا ایک عام بات ہے۔ اگر آپ رنجیدہ محسوس کر رہے ہیں تو بہتریں یہ ہو گا کہ اپنے احساسات کو تسلیم کیا جائے اور پھر ان میں سے کسی اشارے پر عمل کر کے آگے بڑھا جائے۔ ایسے مت ظاہر کیجیے کہ کچھ بھی غلط نہیں ہے یا اپنے احساسات میں ہی پھنس کر رہ جائیں انہیں ہیلو کہیے اور پھر انہیں خدا حافظ کہ دیجییے
ڈھونڈتے پھرو گے اجڑے رشتوں میں وفا کے خزانے
تم میرے بعد میرے ہم ناموں کا بھی احترام کرو گے...!
حکومت کو ہر شہر میں لنگرخانہ بنانےسےاچھاھے
آٹا گھی چینی دال دودھ سستاکردیاجائےتوغریب لوگ گھر میں بیٹھ کرعزت سےروٹی کھا سکیں
اگر تمہارے رزق میں سے دوسروں کی ضروریات پوری ہو رہی ہیں تو تم خوش قسمت ہو کہ تمہارا رب تمہارا رزق پاک کر رہا ہے!
اسلا م عليكم ورحمة اللة وبركاته💛💚
میرےرب کامحبوبﷺ ❤
آپﷺ کے کُوچے کی جو اِک شام مِل جاۓ
آرزوِ زندگی مُجھے تمام مِل جائے
🌹صلی الله علیہ وآلہ وبارک وسلم🌹
بچہ : ابو اگر آپ کو پتا چلے کہ میں اول آیا ہوں تو آپ کیا کریں گے ؟
والد : میں تو خوشی سے پاگل ہو جاؤں گا
بچہ : بس اسی ڈر سے میں فیل ہوگیا
😂😂😂😂😂😂😂
السلام و علیکم و رحمت اللہ و برکاتہ
صبح بخیر
وه تمام محبتیں جو الله اپنے
خاص بندوں پرنچھاورکرتاھے
وه تمام رحمتیں جورحمان اپنے
نیک بندوں کو عطا کرتا ھے ==
وه تمام خوشیاں جو رب کریم
اپنے پیاروں کو دیتا ھے ===
وه سب الله رب العزت آپکو اور
آپکے پیاروں کو عطا فرماۓ ==آمین ثم آمین
🌹 اداس دل ہے مگر ہر کسی سے ہنس کے ملتے ہیں🌹
🌹یہی ایک فن سیکھا ہے بہت کچھ کھونے کے بعد🌹
محبت کر سکتے ہو تو خدا سے کرو فراز
یہ مٹی کے جسموں میں وفا نہیں ملا کرتی
دشمن ہو کوئی دوست ہو پرکھا نہیں کرتے
ہم خاک نشیں ظرف کا سودا___ نہیں کرتے
اک لفظ جو کہہ دیں وہی لفظ__ ہے آخر
کٹ جائے زباں بات کو بدلا____ نہیں کرتے
💗
""'سیکھ نہیں پایا میں میٹھے جھوٹ کا ہنر"""
""کڑوے سچ نے کئی لوگ چھین لیے مجھ سے
بس لاحاصل سی ہو گئی ہے ذندگی!!!
سفر بھی روز کا ہے اور جانا بھی کہیں نہیں
آپ کو سوچا تو میری روح میں خوشبو اتری❤
آپ کو لکھا تو ہر لفظ کو مہکتے دیکھا❤
❤یا رسول اللہ💠صلہ اللہ علیہ وسلم❤
عظمتاں کی کی سناواں ماں دیاں ۔۔ تار دیدیاں نے دعاوں ماں دیاں
بال وی نئیں وِنگا ہوندا اُونھاں دا۔۔جیدھے پیچھے نیں دعاواں ماں دیاں
بھلے شاہ اسی جوگی ھوے ،،،،
ساڈے سپاں نال یارانے 🐍 ،،،،،
ساڈے انگ انگ وچ زھراں چڑھیاں ،،،،
ساڈا درد نہ کوئی جانے ،،،، 💔
اس نے پوچھا تمہاری آنکھیں اتنی خوبصورت کیوں ہیں . . . . 🔥🔥🔥
میں نے کہا تیز بارش کے بعد موسم اکثر خوبصورت ہوتا ہے..... 💔💔💔.
🔥🔥🔥💗
میں سوچتا تھا کہ محبت سے بڑا کوئی
دکھ نہیں
پھر اچانک میرا گوڈا منجی دے پاوے نال وجیا😂😁😂
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain