❤ہمارے بعد نہ آئے گا ــ اُسے چاہت میں ایسا سکون❤
وہ زمانے سے کہتا پھرے گا مجھے چاہو اُس پاگل کی❤ طرح.❤ ❤
💘💘💔💔
بہروں کی انجمن میں نہ گا درد کی غزل
اندھوں کو مت دکھا___ گریباں پھٹا ہوا
تجھے عشق کی ایسی سزا ملے
تیرا تن من ہر پل جلا کرےتُو موت کہے تجھے زندگی ملے
تُو درد میں آہیں بھرا کرےتیری آنکھیں ایسے سوکھ جائیں
تو آنسو آنسو ترسا کرے
تیری تڑپ کی نہ کوئی گھڑی رکےتو ایسے پل پل جیا کرے
تجھے راتیں لمبی لگنے لگیں تجھے ہجر کی ایسی وفا ملے
تو تنہا تنہا رہنے لگےتجھے ہر رشتہ بےکار لگے
تیرا دل یوں عشق میں جلا کرےتو ہائے عشق ہائے عشق کِیا کرے
یہاں ہر شخص ہر پل حادثہ ہونے سے ڈرتا ہے
کھلونا ہے جو مٹی کا،،،، فنا ہونے سے ڈرتا ہے
میرے دل کے کسی کونے میں ایک معصوم سا بچہ
بڑوں کی دیکھ کر دنیا،،،،،،، بڑا ہونے سے ڈرتا ہے
نا بس میں زندگی اس کے، نا قابو موت پر اسکا
مگر انسان پھر بھی کب خدا ہونے سے ڈرتا ہے
عجب یہ زندگی کی قید ہے ، دنیا کا ہر انسان
رہائی مانگتا ہے،،،،، اور رہا ہونے سے ڈرتا ہے.❤️🥀😭شب بخیر
”💠دِل دُکھتا 💔💖 دِل دُکھتا ھے💠
آباد گھروں سے دُور کہیں جب بنجر بن میں آگ جلے
دِل دُکھتا ھے
پردیس کی بوجھل راھوں میں جب شام ڈھلے
دِل دُکھتا ھے
جب رات کا قاتل سناٹا پر ھول فضا کے وھم لیے قدموں کی چاپ کے ساتھ چلے
دِل دُکھتا ھے ”محسن نقوی“
💞💞💞
رہتا نہیں انسان تو ہوتا نہیں غم بھی ۔
اک روز زمیں اوڑھ کے سو جائیں گے ہم بھی ۔
ہاں حلف وفا شوق سے اٹھوائیے لیکن
۔ہم لوگ وفادار ہیں بے قول و قسم بھی ۔
سراپا آرزو ھوں ،،،، درد ھوں ،،،،، داغِ تمنا ھوں
مجھے دنیا سے کیا مطلب کہ میں آپ اپنی دنیا ھوں
کبھی کیفِ مجسم ھوں، کبھی شوقِ سراپا ھوں
خدا جانے کس کا درد ھوں ،،، کس کی تمنا ھوں
اِک پاسے میرے رہن وہابی، اِک پاسے دیوبندی
اَگے پچھے شیعہ سُنی ، ڈاہڈی فرقہ بندی
وِچ وچالے ساڈا کوٹھا ، قسمت ساڈی مندی
اِک محلّہ ، اَٹھ مسیتاں ، کہدی کراں پابندی❤❤
نیا اک رشتہ پیدا کیوں کریں ہم💜
بچھڑنا ہے تو جھگڑا کیوں کریں ہم 😢
خآموشی سے ادا ہو رسم دوری🌱
کیوں ہنگامہ پرپا کیوں کرہں۔ ہم💨
یہ کافی ہے کہ ہم دشمن نہیں ہیں😡
وفاداری کا دعوی کیوں کریں ہم🙌
ہماری ہی تمنا کیوں کرو تم🙆
تمہاری ہی تمنا کیوں کریں ہم🙇
اٹھا کر کیوں نہ پھینکیں ساری چیزیں🍱
فقط کمروں میں ٹہلا کیوں کریں ہم🚶
اک گیت ہوا کے ہونٹ پر تھا
اور اس کی زبان اجنبی تھی
اس رات جبین ماہ پر بھی
تحریر کوئی قدیم سی تھی
یہ عشق نہیں تھا اس زمیں کا
اس میں کوئی بات سرمدی تھی
جوروشنی تھی میرے جہاں کی
وہ خیرہ آنکھوں کو کر رہی تھی
حادثے بن کے یہاں لوگ ملا کرتے ہیں ۔
زخم دینے کے ہی سامان کیا کرتے ہیں ۔
اور تو لاکھ پڑھتا رہے پیار کے منتر ساجد ۔
جن کی فطرت میں ہو ڈسنا وہ ڈسا کرتے ہیں ۔
،ﺍﺳﯽ ﻧﺎﺯﮎ ﺩﻝ ﺩﮮ ﻟﻮﮒ ﮨﺎﮞﺳﺎڈﺍ ﺩﻝ ﻧﮧ ﯾﺎﺭ ﺩﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮ
ﻧﮧ ﺟﮭﻮﭨﮯ ﻭﻋﺪﮮ ﮐﺘﯿﺎ ﮐﺮ، ﻧﮧﺟﮭﻮﭨﯿﺎﮞ ﻗﺴﻤﺎﮞ ﮐﮭﺎﯾﺎ ﮐﺮ
،ﺗﯿﻨﻮ ﮐﻨﯽ ﻭﺍﺭﯼ ﻣﯿﮟ ﺁﮐﮭﯿﺎﮞ ﺍﮮﻣﯿﻨﻮ ﻭﻝ ﻭﻝ ﻧﮧ ﺁﺯﻣﺎﯾﺎ ﮐﺮ
ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩ ﺩﮮ ﻭﭺ ﻣﯿﮟ ﻣﺮ ﺟﺎﺳﺎﮞ، ﻣﯿﻨﻮ ﺍﯾﻨﺎ ﯾﺎﺩ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ ﮐﺮ
میری بِے چیَنِی مِرے عِشق کُو بَربَاد نَہ کَردِے،
پَھڑپھَڑاتا بَھی نہَیں ھُوں کِہ وُہ آَزاد نَہ کَردِے!
کچھ لڑکیاں تعریف کی اتنی بھوکی ھوتی ہیں🙈
گلی میں جاتے بچے کو ٹافی دے کر پوچھتی ہے
میں کیسی لگ رہی ھوں😉😝🔥😝😝😝
کیا سناؤں اپنے درد کی داستان 😢
کوئی منہ😞 بنا لیتی ہے کوئی بھائی بنا لیتی ہے😱😢
اچھا ہوامعلوم ہوگیا.اسکی محبت اب محبت نہیں رہی.
ورنہ ہم تو اپناگھر بھی چھوڑرہےتھے اس کےدل میں رہنےکےلیے.
😒😒😒
💔💔💔
. عرض کیا ہے💦
چائے میں شکر نہیں...☕
میرا کسی سے چکر نہیں...😒😢
😂 😂 😂 😂
نہ چهیڑو قصہ شکست بڑی لمبی کہانی ہے میں دشمن سے نہیں ہارا کسی اپنے کی مہربانی ہے
آم کا رنگ پیلا اور خون کا رنگ لال ہوتا ہے 😳😳
.
ویلہ بیٹھا تھا سوچا آپ لوگو کو بتا دوں 😁😁😁
ہر بات پہ جو میری طرف داری کررہا ہے
وہ شخص محبت نہیں اداکاری کررہا ہے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain