آہٹ پہ کان ، در پہ نظر ، دل میں اشتیاق ۔۔
کچھ ایسی بے خودی ہے ، تیرے انتظار کی ۔۔
تقدیر نے، فلک نے، محبت نے، عشق نے
جس نے بھی چاہا، میرا تماشہ بنا دیا 😢
*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*
*🔥#Love_tanhai 🔥*
*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*
─━━━━━━⊱✿⊰━━━━━━─
بنت حوا نے کھول رکھا ہے بازارِ گناہ
ابن آدم ہے خریدار خدا خیر کرے 🙏
بنت حوا باحیاء لگنے لگی ھے شہر میں
موسم سرما تیری ٹھنڈی ہواؤں کو سلام.....!
شکر ہے دل ٹوٹنے کی آواز نہیں ہوتی😐😐😐☺☺
ورنہ پاکستان میں ہر طرف ٹھاہ ٹھاہ ہی ہونی تھی😂😂😂😂😁😁😁😁😁
ناچتی عورت پر پیسے پھینکنا آسان ہے لیکن مجبور اور لاچار عورت کی مدد کرنا مشکل ہے۔💯🍁
👌عورت کی محبت کا کوئی ثانی نہیں!
مرد کی خوشی کیلئے اپنی خواہشات اور عادات بھی مرد کی پسند کے مطابق کر لیتی ھے 👌🍁
اتنی ٹھوکریں مارنے کا شکریہ اے زندگی۔۔۔
چلنے کا نہ سہی سمبھلنے کا ہنر تو آ ہی گیا۔۔۔
پٹھان میں تمہارے لیے سب کچھ چھوڑ دوں گا۔
لڑکی: امی، ابو
پٹھان: ہاں
لڑکی: اپنے دوست
پٹھان: ہاں
لڑکی: نسوار
پٹھان: او باجی گھر جاؤ تمہارا ابو پریشان ہوتا ہوگا…………….🙊🙊😁😁
پاکستان کی نوجوان نسل کے بگڑنے کی اصل وجہ؟
موبائل؟……میڈیا؟……انٹرنیٹ؟……
نہیں،،،بلکہ👈10th,,,11th,,,12th کلاس کی اردو کی غزلیں اچھے سے اچھے بچوں کو عاشق بنا دیتی ہیں...
مثال :
دیدار کی طلب ہے تو نظریں جماۓ رکھنا غالب
کیونکہ نقاب ہو یا نصیب سرکتا ضرور ہے
بتاؤ بھلا👉
یہ غالب ہے یا عمران ہاشمی💯😏😑😏🙄😁😁🙈🙈
بابا جی کہتے ہیں کے
دمادم تے سونی کڑی تے
لنڈے وچوں
چنگی جرسی نصیباں نال لبدی اے😜🙈😁
ایک لڑکی ایک میڈیکل اسٹور کے باہر کھڑی اسٹور میں رش کم ہونے کا انتظار کر رہی تھی۔
اس کے چہرے پر شرم کے ساتھ بے چینی و تذبذب کے جذبات صاف جھلک رہے تھے ۔آخر کار کافی دیر بعد جب میڈیکل اسٹور سے رش ختم ہوگیا تو وہ گبھراتی شرماتی اندر داخل ہوئ۔
اور اپنے کانپتے ہاتھوں سے اپنے پرس سے ایک پرچی نکال کر سامنے رکھی۔اور شرماتے ہوےء بولی۔
میں ایک اسکول ٹیچر ہوں میری ایک ڈاکٹر سے شادی طے ہوئ ہے۔آج ان کا پہلا خط آیا ہے
کیا آپ پڑھ کر سنا دینگے کیا لکھا ہے۔😜😜😲😲
آدھی رات کو گھر کے باہر شور مچ گیا..
شوہر اٹھا اور باہر گیا
باہر کافی محلے والے جمع تھے شوہر پوچھا کیا ہوا ہے.
ایک نے جواب دیا کیسی نے پورے محلے کے پانی والی ٹینکی میں زہر ملا لیا ہے...
شوہر گھر آیا...
بیوی نے پوچھا کیا ہوا ہے.
شوہر.... کچھ نہیں سب ٹھیک ہے تم پانی پی لو اور سو جاو. 🙈😁😁😜😜
ہمارے ہاں عورتوں کا بہت بڑا مسئلہ یہ بھی ہے
کہ
جب بہو بنتی ہیں تو ساس اچھی نہیں ملتی
اور
جب ساس بنتی ہیں تو بہو اچھی نہیں ملتی۔😑😑😁😜🙈
عورت میک اپ کر کے ایسا مرد تلاش کرتی ھے
جو اس کی روح سے محبت کرے
اور جب میک اپ اترتا ھے تو مرد کی روح پرواز کر جاتی ھے۔۔ 😜😁🙈
🌹 بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم🌹
🌹اَلسَّلَامُ عَلَیْکُمْ وَ رَحْمَةُاللّٰهِ وَ بَرَكَا تُه🌹
🌹صبح بخیر🌹
🌹آمین یارب العالمین 🌹
ٹیچر:ہسپتال کسے کہتے ہیں
سٹوڈنٹ!زمین سے آسمان پر جانے کے لئے جو راستے میں
ٹول ٹیکس آتا ہے اسے ہسپتال کہتے ہیں 🙄
ون وے روڈ پر بھی دونوں اطراف دیکھ کر روڈ کراس کرنے کامطلب یہ ہےکہ آپ واقعی پاکستانی ہیں اور آپکا انسانیت سے مکمل اعتبار اٹھ چکاہے.
سبھی لوگ اچھے ہوتے ہیں اگرمشکل وقت نہ آۓ تو،کیونکہ،مشکل وقت دنیاکاسب سے بڑاجادو ہے،جوایک لمحےمیں آپکے
چاہنےوالوں کےچہروں سےنقاب ہٹادیتاہے.
.......شب بخیر.......
کیا ضروری ہے کہ ہاتھوں میں ترا ہاتھ بھی ہو
چند یادوں کی رفاقت ہی بہت کافی ہے
لوٹ چلتے ہیں اسی پل سے گھروں کی جانب
یہ تھکن اتنی مسافت ہی بہت کا فی ہے
٭٭٭شب بخیر
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain