Damadam.pk
Noor-M-007's posts | Damadam

Noor-M-007's posts:

Noor-M-007
 

السلام و علیکم ::::::دوستو کیاحال ھے

Noor-M-007
 

پہلے شادی کی تھوڑی بہت امید تھی لیکن اب جتنا ریٹ سونے (گولڈ) کا ہو گیا ہے لگدا منگنی بھی نہیں ہونی 😒😕😣😭😭😭😭

Noor-M-007
 

آدھی رات کو گھر کے باہر شور مچ گیا..
شوہر اٹھا اور باہر گیا
باہر کافی محلے والے جمع تھے شوہر پوچھا کیا ہوا ہے.
ایک نے جواب دیا کیسی نے پورے محلے کے پانی والی ٹینکی میں زہر ملا لیا ہے...
شوہر گھر آیا...
بیوی نے پوچھا کیا ہوا ہے.
شوہر.... کچھ نہیں سب ٹھیک ہے تم پانی پی لو اور سو جاو. 🙈😁😁😜😜

Noor-M-007
 

ٹیچر : تابعدار کا جملہ بناو
سٹوڈنٹ : جپھی کُٹ کے جے پاویں اک وار گجرا
ساری زندگی رواں گی تابعدار گجرا
ٹیچر : چک بستہ تے نکل ایتھوں نرگس دیا پترا
🙉🙉😜😜😁😁

Noor-M-007
 

کالج کی دیوار پہ کسی نوجوان نے یہ لکھ دیا۔پیاری؛ کل کالج نہ آنا،ھم تمھارے گھر آٸینگے،تمھارے رشتے کے لیٸے۔دوسرے دن...247 لڑکیاں19 استانیاں1 پی ٹی ٹیچر1 کمپیوٹر آپریٹر لڑکی1 کلرک لڑکی
اور تو اور کالج میں کام کرنے والی
خالہ ھاجراں بھی غیر حاضر رھیں۔
پتہ نھیں کون تھا وہ کمینہ....پورے کالج کو پريشان کر کہ رکھ دیا۔😜😜😜😁😁

Noor-M-007
 

اگر کوئی چھوٹا بچہ دن کو آرام سے سو😞 رہا ہو تو سمجھ جائیں کہ وہ رات کوآپ کی نیند حرام کرنے کے لیئے چارجنگ پے لگا ہوا ہے😳😳😳😔

Noor-M-007
 

چالیس سال سے اوپر کی عورت اگر میک اپ کر لے تو دوسرے ممالک میں کہتے
U are looking gorgeous
اور پاکستانی. لتاں قبر وچ تے کم ویکھ لو
😂😜😜😁

Noor-M-007
 

سیانے کہندے نے ___😬😬😬
جب دو عورتیں آپس میں کھسر پھسر کر رہی ہوں تو سمجوں ڈیٹا ٹرانسفر ہو رہا ہے 😜😁😜😁😬😬

Noor-M-007
 

تاریخ گواہ ہے
پاکستانی گھرانوں کہ بچے جب بھی “ نانی “ کے گھر سے ہو کر آتے ہیں تو “ دادی “ کو کمزور ہی لگتے ہیں😁😜🙈

Noor-M-007
 

تهوڑی دیر پہلے گہری سوچ میں بیٹھا تھا کہ اتنے میں بابا حضور بھی آکے پاس بیٹھ گئے
بابا ؛ کیا سوچ رہے ہو بیٹا ؟؟
میں : کچھ نہیں بس ایسے ہی
بابا : بتا بھی دو ہم سے کیا چھپانا
میں : بابا بس گرمیوں کے بارے میں سوچ رہا تھا
بابا ؛ کیا سوچ رہے تھے گرمیوں کے بارے میں ؟،
میں : یہی کہ گرمیوں میں ایسی کونسی جگہ پے بستر لگایا جائے جہاں پنکھے کی ہوا بھی آئے اور wifi کے سگنل بھی 😷😷😷😷
بابا : ادھر آ میں تجھے بتاتا ہوں تیری ایسی کی تیسی دنیا چاند پے پہنچ گئی اور تم اپنی سوچ دیکھو
پھر جو ہوا بس نا ہی پوچھیں 😭😭😭

Noor-M-007
 

ﺍﮔﺮ ﭘﯿﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺴﮯ ﮐﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻻﻟﭻ ﻧﮩﯿں
ﺗﻮ ﻟﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ
ﺷﮩﺰﺍﺩﮮ ﮐﯿﻮﮞ ﺁﺗﮯ ﮨﯿﮟ مجھ جسا کوئی کوجا ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ🙈😁😜

Noor-M-007
 

فاصلہ رکھیں...🙄
پیار تو ہوگا نی ایویں لڑائی ہوجائے گی...😒😁

Noor-M-007
 

فیصل آبادی دو سال بعد سعودیہ سے واپس آیا ۔بیگم فل میک اپ کر کے ۔آپ نا میری عربی میں تعریف کریں
فیصل آبادی= استغفر اللہ 😜😁🙈

Noor-M-007
 

عورتیں شادی کے بعد انگوٹھیاں اور زیور پہنتی ہیں تاکہ شادی شدہ لگیں
جبکہ مردوں کو اس کی ضرورت نہیں پڑتی ان کی شکل سے ہی پتہ چل جاتا ہے کہ وہ شادی شدہ ہیں
😜 😂😂

Noor-M-007
 

شوہر نےسگریٹ چھوڑنے کے لیے اپنے منہ کو ایک پنجرے میں بند کر کے چابی اپنی بیوی کو دے دی جو صرف کھانے کے لیے پنجرہ کھولتی ہے ... 😂

Noor-M-007
 

ہم برے نہیں تھے
مگرتم نے برا کہہ دیا۔... 😞😞
پر اب ہم برے بن گئے ہیں۔
تاکہ تمہیں کوئی جھوٹا نا کہہ دے

Noor-M-007
 

شادی بجلی کی دو تارو کا ملن ہے 😘
سہی جڑ جاے تو روشنی ہی روشنی😍
غلط جڑ جاے تو دھماکے ہی دھماکے 😂😂😂😂😂😂

Noor-M-007
 

زمانہ خلاف ہو میرے کیا فرق پڑتا ہے،
ساقی
میں تو آج بھی زندگی اپنے انداز میں جیتا ہوں۔

Noor-M-007
 

حال پوچھنے سے حال ٹھیک تو نہیں ہو جاتا

بس دل کو تسلی ہو جاتی ہے کہ اس دنیا میں کوئی اپنا بھی ہے 💔

Noor-M-007
 

ابھی غنمیت ہے صبر میرا
ابھی لبالب بھرا نہیں ہوں
وہ مجھ کو مردہ سمجھ رہا ہے
اسے کہوں میں مرا نہیں ہوں
وہ کہ رہا ہے کہ کچھ دنوں میں
مٹا کے رکھ دوں گا نسل تیری
ہے اس کی عادت ڈرا رہا ہے
ہے میری فطرت ڈرا نہیں ہوں