#
ایک دفعہ کزن کی مہندی پر مجھے رومن اُردو میں ٹیکسٹ آیا '' ( Gajrey ) گجرے لے آنا"۔
میں غیر شادی شدہ بندہ گاجریں سمجھ بیٹھا۔ 3 کلو چائینہ کی آف سیزن گاجریں 120 روپے کلو کے حساب سے لے گیا۔
پوچھا گیا گجرے کدھر ہیں؟
پہلے تو میرے طوطے اُڑے اور پھر میری '' اچھی بھلی ایسی کی تیسی'' ہوگئی۔ وہ گاجریں 3 ماہ تک فریج میں قیام پذیر رہ کر مجھے تادمِ مرگ کنوارگی کی بدعائیں دیتی رہیں۔
نتیجہ: اگر آپ شادی شدہ نہ ہوں تو ضروری معلومات کا تبادلہ خیال کر لیا کریں۔
وزارتِ کنواری حیات ، حکومتِ پاکستان😏😁😁🙈..
ایک عورت اپنی پڑوسن کو بتا رہی تھی
معلوم ہے، 20 سال تک میری
کوئی اولاد نہیں ہوئی تھی
پڑوسن حیرانی سے: "پھر😳
😁🙈
پھر میں 21 سال کی ہوئی تو میرے
پاپا نے میری شادی کر دی پھر جا کے مُنّا ھوا
تاریخ کے اوراق بتاتے ہیں کہ
پڑوسن کھڑے کھڑے بیہوش ہو گئی تھی
😱😜😜😜😜
💖🥀💠السلام. و علیکم💠🥀💖
🌹🌷🥀🌾صبح بخیر🌾🥀🌷🌹
ایک آنٹی ہر شادی میں مجھےکہتی تھی
اگلی باری تمہاری ہے
آج جب میں نے اسے یہی بات ایک فوتگی پر کہی تو اپنی باری ناراض ہوگئ---😏😏🙄🙄
پاکستانی جوڑے خوش رہیں تو 4 بچے
ناراض رہے تو 10 12 بچےیہ کیا مذاق ہے
😬😜😁😏
پاکستانی جھنڈے میں سبز اور سفید رنگ
دراصل ساگ اور مكهن کی ترجمانی کرتا ہے
👈 سائیں عثمان بزدار 🤪
#زنــدگی_کا_ایـک_اصـول_بـناو...
#جو_بھول_جاے_اُسے_بھول_جاو...
زندگی رہے نہ رہے نام ضرور گونجے گا ♥️
کچھ اس طرح کی داستانیں چھوڑ جائوں گا♥️
"میری تنخواہ ایک مزدور کی اجرت کے برابر مقرر کردو۔
اگر اس میں میرا گزارا نہ ہوا تو مزدور کی اجرت بڑھا دوں گا"
حضرت ابوبکرصدیق ؓ
ٹوٹ کر بھی یہ دل کمبخت دھڑکتا رھتا ھے
میں نے اس دنیا میں دل جیسا کوئ وفادار نہیں دیکھا
دھوکا بھی بادام کی طرح ہوتا ہے!!!
جتنا کھاؤ اتنی ہی عقل آتی ہے!!!
کیڈے ہوندن فخر�نصیباں تےجداں سجنڑ وفا دی پگ ہوندن:
�کئ دلبرسنگت دی مندری وچ:�یاقوت توں قیمتی�نگ ہوندن:
�وت یار دیاں بے رخیاں توں جداں مانڑ تےبھرم الگ ہوندن:
�وت کھل ویندن�راز او سنگتاں دے:�نگ نگ ہوندن�ٹھگ ٹھگ ہوندن.
چلے گئے ۔ تو پکارے گی ہر صدا ہم کو
👅👅👅👅👅👅
نہ جانے کتنی زبانوں میں ہم بیاں ہونگے
یوں بات بات پہ جان حاضر مت کیجیۓ
لوگ مطلبی ہیں کہیں مانگ ہی نہ لیں
💔
: کمال _ کی _ محــــــبـــت _ کی تـــــم _ نے ''''
جـــــان _ جـــــان _ کہتے _ کہتے _ انجــــــان _ بنا _ ديــــــــــا ❤
اپنے درد کو اپنےرب سےبانٹ لیا کرو
پھر درد جانے, دواجانے, خداجانے ✌😢
💞مدتیں لگتی ہیں اپنا بنانے میں💞💞
❣ ❣
💞لوگ لمحوں میں پرایا کردیتے ہیں...💞💞💞
اک منفرد طریقے سے مسترد کیا گیا مجھے ۔💔
آپ بہت اچھے ہیں پر میں آپ کے قابل نہیں.
*"کچھ" باتوں سے "لاعلمی" ہی بہتر ھوتی ہے کیونکہ "معلوم" ھونے پر ھم دکھ کے "دریا" میں اتر جاتے ہیں.....!!!*💞💞
🌹✨یونہی بے سبب نہ پھرا کرو کوئی شام گھر پر رہا کرو 🔥✨
✨🌹 وہ غزل کی سچی کتاب ہے اسے چپکے چپکے پڑھا کرو؛.,٫🌹✨
💤🌹 یہ زندگی کا ایک نیا موڑ ہے کوئی آئے گا کوئی جائے گا،۔🤗
✨🌹💞 جو کہا نہیں وہ سنا کرو اور جو سنا نہیں وہ کہا کرو 💞
••• {{💞🔥 ذرا حسن پردہ نشین ہو کر عاشقانا اے لباس میں
جو میں کبھی کہی بن سور کے چلو میرے ساتھ تم بھی چلا کرو،•°°••🔥💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain