Damadam.pk
Noor-M-007's posts | Damadam

Noor-M-007's posts:

Noor-M-007
 

جب چلنا نہیں آتا تھا ۔تب کوئی گرنے نہیں دیتا ❤
جب سے چلنا سیکھ لیا ۔ ہر کوئی گرانے میں لگا ہے 😞

Noor-M-007
 

Follow me plzz

Noor-M-007
 

مجھے غم زدہ دیکھ کر تیرے ہونٹ جو کھل اٹھے..........!
مجھے اپنے حال کا غم نہیں تیرے مسکرانے کا شکریہ.........!

Noor-M-007
 

ﭘﺎﮐﺴﺘﺎﻧﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺍﻧﻮﮐﮭﺎ ﻣﻄﺎﻟﺒﮧ
ﻓﻮﺍﺩ ﭼﻮﺩﮬﺮﯼ ﺍﻭﺭ ﭘﺮﻭﯾﺰ ﺧﭩﮏ ﮐﻮ ﻣﻼ ﮐﺮ ﻣﻮﭨﻮ ﭘﺘﻠﻮ ﮐﺎﺭﭨﻮﻥ ﺑﻨﺎﮰﺟﺎﺋﯿﮟ😜😁🙈
قائم علی شاہ 😜

Noor-M-007
 

اپنی بیویوں کی قدر کریں ان سے محبت کریں
میرے پاس نہیں ہے مجھ سے پوچھیں یہ کتنی بڑی نعمت ہے 😔😞😭😭

Noor-M-007
 

آدھی رات کو بیگم نےشوہرکوجھنجوڑکرجگایا,آدھ سویا,؟
بیگم نے پوچھا تری دیو فلم کی ہیروئن کون تھی؟شوہر... مادھوری ڈکشٹ, سنگیتا بجلانی اور سونم.لیکن کیوں بیگم... دل والے دلہنیا لے جائیں گے میں کاجول کا نام کیا تھا؟شوہر ثمرن لیکن کیوں بیگم.. سچن ٹنڈولکر کا پاکستان کے حلاف 2003 فائنل میں کیا سکور تھا؟شوہر98بیگم: پڑوس والی صدف کی شادی کب ہوئی تھی، شوہر: اگلے مہینے کی 23 تاریخ کو چار سال ہو جائیں گے اسکے پر اس وقت یہ کیا ڈرامہ بنایا ہے.بیگم. کیوں کہ آج میری سالگرہ تھی.. 😳😳اور.پھر چراغوں میں روشنی نہ رہی...😭😭😭

Noor-M-007
 

بیوی میں تم سے بات نہیں کرونگی
شوہر ٹھیک ہے
بیوی کیا تم وجہ نہیں سننا چاہتے
شوہر نہیں میں تمہارے فیصلے کی عزت کرتا ہوں😑😲🙄😜🙈

Noor-M-007
 

پیار سے بیوی کو گلاب کا پھول مارنے پر
اردو بیوی: نا کریں نا بچے دیکھ لیں گے جانو
پنجابی بیوی: بندہ بن جا نکا ویکھن ڈیا ای حرکتاں تیریاں😑😜😁🙈

Noor-M-007
 

پنجابی ماں : لے پتر روٹی کھا لے ،دال پکی آ ۔
بیٹا : ایوری ڈے دال اینڈ ویجیٹیبل ؟ آئی وانٹ سم مٹن اینڈ بیف !!۔
پنجابی ماں : چل پتر ،سکول دا سبق بعد وچ سنائیں ، پہلوں روٹی کھا لے 🤔😜😁😔😭

Noor-M-007
 

لڑکی :- “ تم خالی پیٹ کتنے سیب کھا لیتے ہو؟”
سردار :- “ چار سیب۔”
لڑکی :- “ غلط جواب ! کیونکہ جب دوسرا سیب کھاؤ گے تو تمہارا پیٹ خالی نہیں رہے گا۔”
سردار :- “ واااااااہ۔ یہ تو کمال ہو گیا۔ میں اپنے دوست کو بھی بتاؤں گا۔”
۔اگلے دن سردار اپنے دوست سے
سردار :- “ تم خالی پیٹ کتنے سیب کھا سکتے ہو؟
دوست :- “ چھ سیب۔”
ـسردار :- “ او جا یار تو چار بولدا تے بڑا شُغل لگنا سی
😜😜😜

Noor-M-007
 

دو بچوں کی ماں تیسری شادی کر رہی تھی
نکاح کے وقت ایک بچہ رونے لگا تو ماں کی بات سن کر دولہے میاں بے ہوش ہو گئے
چپ کر جا نہیں تو اگلی دفع تجھے اپنی شادی پہ نہیں لے جاؤں گی 😡😠😑😔😞😜😜

Noor-M-007
 

💖🥀💠السلام. و علیکم💠🥀💖

Noor-M-007
 

💖🥀💠السلام. و علیکم💠🥀💖
🌹🌷🥀🌾جمعتہ المبارک🌾🥀🌷🌹

Noor-M-007
 

اسلام و علیکم!⚘
ہرا گنبد جو دیکھو گے زمانہ بھول جاؤ گے 🌿⚘
اگر طیبہ کو جاؤ گے تو آنا بھول جاؤ گے 🌹🌿⚘
نہ اتراؤ زیادہ چاند تاروں اپنی رنگت پر 🌠🌙☀️
میرے آقاﷺ کو دیکھو گے چمکنا بھول جاؤ گے 🏜⚘
🌹⚘صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم⚘🌹

Noor-M-007
 

🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🌹ﷴﷺ❣️🕌❤
🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🌻ﷴﷺ❣️🕌❤

Noor-M-007
 

*اصل یہودی ریاست کہاں ہے؟* *========================*- بیجنگ میں مسلمانوں کے لئے 68 مساجد*- امریکہ میں 2106 مساجد ، جن میں سے 257 صرف نیویارک میں*- پیرس کی 26 مساجد سمیت فرانس کی 2260 مساجد*- برطانیہ میں 2900 مساجد صرف لندن میں 400 مساجد*- روسی کمیونسٹ ماسکو کے دارالحکومت میں 7 مساجد؛ ان میں سے ایک میں 10،000 نمازی آ سکتے ہیں*- صرف جنوبی افریقہ میں کیپ ٹاؤن کی 10 مساجد حالانکہ مسلمان 3٪ سے بھی کم ہیں
جاری ھے

Noor-M-007
 

اسلام و علیکم!
#دولت_اور_عہدے-انسان کو عارضی طور پہ بڑا کرتے ہیں۔ #___لیکن۔ 👏
انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلنددرجے پہ رکھتا ہے۔
🌹🥀⚘🍂🌿🌾⚘🥀🌹

Noor-M-007
 

اسلام و علیکم!
#دولت_اور_عہدے-انسان کو عارضی طور پہ بڑا کرتے ہیں۔ #___لیکن۔ 👏
انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلنددرجے پہ رکھتا ہے۔
🌹🥀⚘🍂🌿🌾⚘🥀🌹

Noor-M-007
 

پٹھان نے کالا چشمہ لگایا
اور پشاور سے لاہور آیا😀😀
جب لاہور پہنچا تو بارش شروع گئی
پٹھان کو کالی عینک میں بارش کے قطرے بھی کالے ہی نظر آ رہے تھے
پٹھان نے آسمان کی طرف دیکھا
اور بولا: یااللہ "😟
تیری قدرت بھی عجیب ہے
پشاور میں بارش نہیں ہوتا
اور لاہور میں "کوکا کولا" برس رہا ہے ،😲😲😞😜😁

Noor-M-007
 

بیوی کو شاپنگ کے لئے پیسے
اور عدالت کو مقدمے کے لئے ثبوت
جتنے مرضی دے دو ہمیشہ کم ہی پڑتے ہیں😒😏😝😉