Damadam.pk
Noor-M-007's posts | Damadam

Noor-M-007's posts:

Noor-M-007
 

خط کے چھوٹے سے تراشے میں نہیں آئیں گے
غم زیادہ ہیں لفافے میں نہیں آئیں گے،
جس طرح آپ نے بیمار سے رخصت لی ہے،
صاف لگتا ہے جنازے میں نہیں آئیں گے،

Noor-M-007
 

روز تاروں کو نمائش میں خلل پڑتا ہے
چاند پاگل ہے اندھیرے میں نکل پڑتا ہے
ایک دیوانہ مسافر ہے میری آنکھوں میں
وقت بے وقت ٹھہر جاتا ہے، چل پڑتا ہے
اپنی تعبیر کے چکر میں میرا جاگتا خواب
روز سورج کی طرح گھر سے نکل پڑتا ہے
روز پتھر کی حمایت میں غزل لکھتے ہیں
روز شیشوں سے کوئی کام نکل پڑتا ہے
اُس کی یاد آئی، سانسوں ذرا آہستہ چلو
دھڑکوں سے بھی عبادت میں خلل پڑتا ہے

Noor-M-007
 

دکھ دے کر_________ سوال کرتے ہو❤
تم بھی غالب _______! کمال کرتے ہو❤
دیکھ کر_______ پوچھ لیا حال میرا❤
چلو کچھ تو ________خیال کرتے ہو❤
شہر دل میں____ یہ اُداسیاں کیسی❤
یہ بھی___ مجھ سے سوال کرتے ہو❤
مرنا چاہیں تو______ مر نہیں سکتے❤
تم بھی_______ جینا مُحال کرتے ہو❤
اب کس کس کی مثال دوں__ تم کو❤
ہر ستـم بـے مثـال ________کرتے ہو❤

Noor-M-007
 

وہ کچھ سنتی
تو میں کہتا مجھے کچھ اور کہنا تھا
وہ پل بھر کو جو رک جاتا
مجھے کچھ اور کہنا تھا
غلط فہمی نے باتوں کو بڑھا ڈالا یونہی
مگرمیں کچھ کہتا وہ کچھ سمجھی
مجھے کچھ اور کہنا تھا✌🏻❤💔

Noor-M-007
 

جاہلوں سے کوئی کلام نہیں
عادتوں میں یہ اہتمام نہیں
میں نِمٹ لوں برستے بادلوں سے
کچی بستی میں پکّے بام نہیں
اے سخن کے خدا ! کہاں ملے گا ؟
اِذن دے !! شاعری حرام نہیں
زندہ رہنا ضروری ہو گیا ہے
خود کشی! تُو مرا مقام نہیں
اے جہاں میرے راستے میں مت آ
سوچ کی حد ہے اختتام نہیں

Noor-M-007
 

🌲🌼🍁آج کـــی بـــات🍁🌼🌲
افسوس ناک بات یہ ہے کہ ہم نیکی اس وقت
کرتے ہیں جب برائی کے قابل نہیں رہتے۔۔۔۔

Noor-M-007
 

🌴☘️🌾آج کـــی بـــات🌾☘️🌴
اگر کسی کو تکلیف دے کر بھی اچھے سے سو لیتے ہو تو اپنے ضمیر کا جنازہ پڑھ لو کیونکہ وہ وفات پا چکا ہے۔۔۔۔۔

Noor-M-007
 

🥀💐💖آج کـــی بـــات💖💐🥀
خاموشی سے کی گئ دعا اور محبت دونوں بہت طاقت رکھتی ھے

Noor-M-007
 

🥀💖🌹آج کـــی بـــات🌹💖🥀
رابطے بتا دیتے ہیں کہ دل میں کتنی قدر ہے کہنے کو تو سب ہی اپنے ہوتے ہیں ۔

Noor-M-007
 

🥀🌹💐آج کـــی بـــات💐🌹🥀
زندگی تب اور بھی خوبصورت ہو جاتی ہے ۔جب آپ لوگوں کے نظریے اور تنقید کو نظر انداز کرنا سیکھ جاتے ہیں ۔

Noor-M-007
 

🥀🌹🌺آج کـــی بـــات🌺🌹🥀
اتنی جلدی دنیا کی کوئی چیز نہیں بدلتی جتنی جلدی انسان کی نیت اور نظریں بدل جاتی ہیں

Noor-M-007
 

💦🥀اسلام🌹وعلیکم🥀💦
🌻🌻🌻گڈمارننگ🌻🌻🌻
💖💖💖💖پیارے💖💖💖💖
👨👩👧👦👨👩👧👦👨👩👧👦دوستوں👨👩👦👦👨👩👦👦👨👩👦👦

Noor-M-007
 

سردار ہوٹل میں مرغا کھانے گیا،
لیکن مرغے کو انگلش میں کیا کہتے ہیں ،
وہ بھول گیا
ویٹر (سردار جی سے) سر آپ کیا لیں گے؟؟
سردار 1 پلیٹ انڈے کا پاپا
ویٹر بے ہوش ۔🙈🙈😁😁😁

Noor-M-007
 

میتهے اجن ناراض ایں مرضیاں آلا ایں تیتهوں یار لوکائیا کی اے..
ہک توں تاں هائیں میری زندگی وچ تیرے باہج بنائیا کی اے..
تیری ذات سوا مینوں اے تا دس میرا چن سرمائیا کی اے..
کیوں روز رووائیندا اے کملے نوں تیرا 'درد' ونجائیا کی اے..😢😢

Noor-M-007
 

حد_نہیں_هو_گئی_بهلا؟؟
ایک آدمی نے سگریٹ خریدی تو اس پر لکها تها
خبردار! تمباکونوشی مردانہ کمزوری کا باعث بن سکتی هے.........
وہ بهاگا بهاگا دکاندار کے پاس واپس گیا اور بولا
او ماما اے کیہڑی دے دتی اے؟؟؟
او کینسر آلی دے......!!😜😜😁🙈

Noor-M-007
 

بریکنگ نیوز 4 گرلز
دنیا بھر کے سب سے بڑے سائنس لفظ,hmmm,پر ریسرچ کر رہے تھے
جو کہ ایک وائرس کیطرح پھیل گیا ھے
دو سال کی انتھک کوششوں کے بعد اس لفظ کا جو معنی اخذھواھےسن کر میرے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی ھے
آپ لوگ بھی زرا ملاحضہ فرمائیں
سائنسدانوں کا کہنا ھے کہ دراصل یہ لفظ اصل میں ,,hmmh,, ھے اس کے معنی کچھ یوں ھیں H,, ھاں
M,, مجھےM,,محبتH..ھے
تھوڑا اور شارٹ کریں اسے تو
ایک میجیکل ورلڈ بنتا ہے
یعنیI Love U

Noor-M-007
 

ایک شاگرد👲 نے اپنے استاد🎅 کو دریا میں ڈوبتے دیکھا اور یہ کہتے سکول کی طرف🏃🏃🏃 بھاگا
کل چھٹی ہے کل چھٹی ہے😲🙄😑🙈😜

Noor-M-007
 

اگر ہم لڑکے پاؤں دیکھ کر شادی کریں تو97% لڑکیاں کنواری مر جائیں🙈😁😜

Noor-M-007
 

کل ایک ڈاکٹر کے پاس چیک اپ کے لئے گیا۔۔۔
تو ڈاکٹر نے کہا کہ تمہاری شوگر بہت ہائی ہے۔۔۔
گھر آ کے میں نے شوگر کا ڈبہ اوپر والے شیلف سے اٹھا کے
نیچے والے شیلف میں رکھ دیا اب تو شوگر لو ہو گئی ہو گی نا ۔۔
🙄🤗🤔🤔🤔🙄😔😑

Noor-M-007
 

مہربانی کر کے ڈرامے کی جان چھوڑ دے سن سن کر تھک گیا ہوں کے دانش مر گیا ہے
نہ مینو اے دسو دانش تواڈی پھوپھی دا منڈا سی یا
توانو ڈرامے والیاں نے رولا پان دے پیسے دینے نے 😠😠