لکھنے والے نے کیا خوب لکھا ہے
زندگی جب مایوس ہوتی ہے
تب ہی محسوس ہوتی ہے

Jumma Mubarak 🥀🥀🥀🥀🥀


ہم ان کے لیے اہم
واہ دل تیرے وہم 🖤🖤🖤🖤
میرا قصور یہی تھا
کہ میں نے ہر کسی کو خود سے زیادہ
ضروری سمجھا 🥺🥺🥺
بیٹیاں بیٹے نہیں بن سکتیں
مگر بیٹیاں وہ بن سکتی ہیں
جو بیٹے بننے کا سوچ بھی نہیں سکتے
خود کا مقابلہ کسی سے نہ کرو
آپ جیسے ہو الحمدللہ بہترین ہو
زندگی کی حقیقت کو بس اِتنا سا جانا ہے
درد میں اکیلے ہیں خوشیوں میں زمانہ
میں ضدی نہیں ہوں
پر باخدا
ضد پر اڑ جاؤں
تو بہت بری ہوں



دل کی ضد ہو تم ورنہ🥀🥀🥀🥀🌹🌹🌹
ان آنکھوں نے بہت لوگ دیکھے ہیں
اللّہ سے محبت کرو
وہ آزمائش تو دیتا ہے مگر
کبھی آزمائش میں تہا نہیں چھوڑتا
🌹🌹🌹🌹🌹بیشک🌹🌹🌹🌹🌹

محبت کا تو پتہ نہیں مجھے
انسان نفرت تو دل سے کرتا ہے
لوگ پوچھتے ہیں
تم کچھ بدل گئے ہو
بتاؤ ٹوٹے ہوئے پتے اب 🍂🍂🍂🍂
رنگ بھی نہ بدلیں کیا
وقت کی ڈور خدا جانے
کہاں سے ٹوٹے🍂🍂🍂🍁🍁
کس گھڑی سر پہ یہ لٹکی
ہوئی تلوار گرے 🥺🥺🥺🥺
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain