کسی کی درد کی دوا بنو
زخم تو ہر کوئی دیتا ہے 💔💔💔💔
لوگ کہتے ہیں
کہ لڑکیوں ماں باپ کے گھر مہمان ہوتی ہیں
تو کوئی اتنا کام مہمانوں سے کرواتا ہے 🥺🥺
🤣🤣🤣🤣
لوگوں سے کبھی امیدیں نہ رکھیں
جب بھی رکھیں بس کان کے نیچے ایک رکھیں
شرافت کا زمانہ نہیں رہا اب🤣🤣🤣🤣🤣
ہم مسکرا کر چھپا لیتے ہیں غم اپنا
لوگ ہمیں دیکھ کر
ہم جیسا بننے کی دعا کرتے ہیں
ہم نے چکھ کر دیکھ لیا
دنیا کھارا پانی ہے
درخت سے گرنے والا کوئی پتا ایسا نہیں
جس کا اس علم نہ ہو
تو پھر وہ آنسو جو تیری آنکھ سے ٹپکا
وہ درد جس نے ترے دل کو بے کل کیا
کیا اس ستر ماؤں سے بڑھ کر محبت کرنے
والے کو اس کی خبر نہیں
اطمینان رکھے
اس ہاں دیر ہے اندھیر نہیں
زندگی ایک بار ملتی ہے
سراسر غلط تصور ہے
زندگی تو ہر روز ملتی ہے
دراصل موت صرف ایک بار ملتی ہے

کبھی کبھی میٹھی گفتگو کر کے لوگ آپ کو
عزت نہیں دھوکہ دے رہے ہوتے ہیں 🖤🖤🖤
مجھ سے کسی نے پوچھا
درد کی قیمت کیا ہے
میں نے کہا مجھے کیا پتا
مجھے تو لوگ۔۔۔۔مفت۔۔۔ ہی دے دیتے ہیں 🥀
زندگی
میں سبق صرف اتنا سیکھا ہے کہ
دھوکا صرف وہ نہیں دیتا جیسے
موقع نہیں ملتا
🖤🖤🖤🖤
دور تک چھائے تھے بادل🌫️🌫️🌫️🌁🌁
اور کہیں سایہ نہ تھا
اس طرح برسات کا🌬️🌀🍁🍂🍃🍃🍃
موسم کبھی آیا نہ تھا
میرا اللہ تو وہ ہے جو مجھے اپنے
قریب بلاتا ہے اور دور جانے پر
ناراض نہیں ہوتا بلکہ واپس آنے
کا راستہ دکھاتا ہے 😇😇😇
سبحان اللہ
رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
دنیا سے بے رغبتی دل اور روح کو حقیقی
راحت دیتی ہے
اور دنیا کی رغبت و محبت زندگی میں رنج
و غم کو بڑھاتی ہیں






submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain