دلوں کی عمارتوں میں کہیں بندگی نہیں
پتھروں کی مسجدوں میں خدائی ڈھونڈتے
🖤🖤 ہیں لوگ🖤🖤

ایک عجب سی جنگ ہے مجھ میں🍂🍂🍂
کوئی مجھ سے ہی تنگ ہے مجھ میں 🖤🖤



کبھی درد ہے تو دوا نہیں جو
دوا ملی تو شفا نہیں🖤🖤🖤
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح🍂🍂🍂
جیسے میرا کوئی خدا ہی نہیں

جس کی قسمت میں لکھا ہو رونا محسن
وہ مسکرا بھی دیں تو آنسو نکل آتے ہیں 🖤
نفرت ہے مجھے ان لوگوں سے
جو ہوتے کچھ ہیں
دکھاتے کچھ ہیں🖤🥀🥀🥀
اور جتاتے کچھ ہیں



وہ مہینہ آنے والا ہے 🥀🥀🥀🥀
جس میں دنیا کا سامان مہنگا
اور آخرت کا سستا ہو جاتا ہے☺️☺️☺️
🌺 سبحان اللہ🌺

تعریف کے محتاج نہیں ہوتے سچے لوگ
پھولوں کو کبھی۔۔۔۔۔عطر 💜🥀🥀🌹🌹🌷
لگایا نہیں جاتا 🌻🏵️🌸


اگر کچھ الگ کرنا ہے تو
بھیڑ سے ہٹ کر چلو 🍂🍂
بھیڑ ہمت تو دیتی ہے🥀🥀🥀🥀
پر شناخت چھین لیتی ہے
ہم نے کیے گناہ تو
دوزخ ملی ہمیں🍂🍂🍂
دوزخ کا کیا گناہ
کہ دوزخ کو ہم ملے
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain