آپ حوصلہ دینے والے بنیں۔کچھ ایسے بھی ہوتے ھیں جن کو دلاسہ کی ضرورت ہوتی ہےاگر آپ حوصلہ دیں گے تو آپ کو سکون ہوگا اور وہ آگے بڑھنے کی بھی کوشش کرے گا۔۔۔۔۔۔۔کسی کی دلازاری نہی بلکہ دل جوٸی کریں۔۔۔اپنے الفاظ سے تکلیف نہ دیا کریں انسان زہنی دباٶ کا شکار ہوجاتا ہےایسے۔۔۔خیال کیاکریں۔۔۔
اللہ ان کے ساتھ بھی ہوتا ہے
🤍🖊️