کیا آپ نے یہ سوچا ہے کہ قرآن پاک میں اللہ نے یہ کیوں فرمایا کہ ہر ذی روح کو موت کا ذائقہ چھکنا ہے یہ کیوں نہیں کہا کہ ہر ذی روح کو موت آنی ہے! آپ نے کبھی اس لفظ "ذائقہ" جس کو انگلش میں TASTE کہتے ہیں پر غور کیا ہے۔۔؟؟؟ سائنس کہتی ہے کہ ہرانسان کی چھکنے کی حس مختلف ہوتی ہے، اگر کسی کو کوئی چیز پسند ہی نہیں تو اسے اسکا ذائقہ برا ہی لگے گا چیز کا ذائقہ اس میں ڈالے گئے اجزاء پر منحصر ہوتا ہے اس لئے ہر شخص کی موت کا ذائقہ اسکے اعمال کے مطابق ہو گا اسکا ذائقہ دوسروں کی موت سے مختلف ہو گا۔۔۔ "یہ آپکی موت ہے تو اسکا ذائقہ بھی آپ ہی کو چھکنا ہو گا، لہذا ابھی سے اپنے معاملات اور اعمال درست کر لیں تاکہ موت کا ذائقہ کڑوا نہ لگے۔"
Going through a difficult time in your life ? Focus on what you control, working hard. Thats what you control, the outcome is not in your hands. So work hard and have strong faith in Allah, the rest you do not need to worry about
مُخلصی سب سے زیادہ پُرکشش جذبہ ہے۔ اگر آپ کسی کو کچھ نہیں دے سکتے اُسے اچھے الفاظ تو دے سکتے ہیں الفاظ لہجہ نہیں رکھتے مگرتاثیر رکھتے ہیں۔ شاید آپکے الفاظ کسی کے لئے راہِ حیات بن جائیں۔ وہ لوگ خوش نصیب ہوتے ہیں جو لوگوں کی دعاؤں میں شامل ہوتے ہیں ♥️ روشنی بنیں اپنے لئے، دوسروں کے لیے۔