دعا ایک حیرت انگیز تبادلہ ہے ، اس میں روح کا بوجھ منتقل کر دیا جاتا ہے اور بدلے میں ایک عجیب قسم کی سرشاری آپ کا نصیب بنتی ہے- اس سرشاری کی اتنی ہی اقسام ہیں جتنی کہ دعا مانگنے والوں کی-یعنی ہر بندہ اپنی اہلیت کے مطابق فیض پاتا ہے-😌
💕----" رسول اللہ ﷺنے فرمایا: جو خدا اور روز قیامت پرایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ جب وعدہ کرے تو اس وعدے کی وفا کرے۔رسول اللہ ﷺنے فرمایا: جو خدا اور روز قیامت پرایمان رکھتا ہے اس کو چاہئے کہ جب وعدہ کرے تو اس وعدے کی وفا کرے۔