کسی سے اپنا موازنہ مت کیجیئے
کم پہن لیجئے،سستا پہن لیجئے، سادہ کھائیں
لیکن حلال کھائیں👉
کم میں نہیں حرام میں شرم کیجیئے
السَّـــــــلاَمُ عَلَيــْــكُم وَرَحْمَةُ اللهِ
ﺑِﺴْــــــــــــــــﻢِ ﺍﻟﻠﻪِ ﺍﻟﺮَّﺣْﻤَﻦِ ﺍﻟﺮَّﺣِﻴْـــﻢ
صبح بخیر زندگی
نیکی کی دو شاخیں ہوتی ہیں ایک خدا سے عاجزی اور محبت کا رشتہ بنانے کی طرف لے جاتی ہے، اس کی مخلوق کی خیرخواہی پر ابھارتی ہے
دوسری شاخ دل میں نیکی کاگھمنڈ پیدا کرتی ہے، انسانوں سے دور کرتی ہے اور صرف اپنی بڑائی کا احساس پیدا کرتی ہے .
اب یہ انسان کے ضمیر پرمنحصرہے کہ وہ کس شاخ کا انتخاب کرتا ہے. . الله ہم سب کو دوسروں کے ساتھ ایسی نیکی کرنے کی توفیق پیدا فرمائے
آمین ثم آمین

جس طرح صبح دھند کے بعد آپ کو سورج نکلنے کی امید ہوتی ہے اسی طرح مشکلات کے کہر پھیل جانے کے بعد اللہ کی رحمت کے آفتاب کے نکلنے کی بھی امید رکھیں 😌


ایک وائیٹ کلر کا دوپٹا جو چہرے کے گرد لپیٹ کر میں نماز اور قرآن پاک پڑھوں اور بہت ساری خاموشی اور بہت ساری کتابیں پرانی اور ایک آرٹ گیلری بھی لازمی ہے بکاز آئے لو اٹ ایک وائیٹ کلر کا لیپ جو بیڈ پر پڑا ہواہو ایک کافی کا کپ جو کوری ڈور کےسامنے لگی سیٹ پر میں روز بیٹھ کر پیا کرو اور ایک بات جب بارش ہو مین روم سے نکلوں تو آگے ایک چھوٹا سا لائونج کراس کر بارش کا خوبصورت نظارا اپنے گھر کے اندہر کھڑے ہو کر ہی دیکھوں ایک ڈائری جس پر میں اپنی ساری کہانیاں لکھوں سپنا ہوگیا پورا۔۔۔
ایک سپنا ہے میرا میرا بہت پیارا گھر ہو مجھے محل نہیں چاہیے ایک چھوٹا سا پیارا سا ایک بڑے سے کمرے والا گھر ہو اس گھر میں صرف وائیٹ پینٹ لگا ہوا ہو وائیٹ کلر کر کے پڑدے لگے ہو کھڑکیو پر اور وہ گھر صرف میرا ہو کوئی وہاں آتا جاتا نا ہو میں اور میری میائوں باسکر اور مور کوئل بہت سارے پرندے ہو جو پیاری آوازوں میں باتیں کرے اور ایک پرنسز فراک وائیٹ کلر کا جو میرے پاس ہے پر گھر نہیں ہے نا
Next

﷽
اور یہ قرآن ایسا نہیں ہے کہ اللہ (کی وحی) کے بغیر (اپنے ہی سے) گھڑ لیا گیا ہو. بلکہ یہ تو (ان کتابوں کی) تصدیق کرنے والا ہے جو اس سے قبل (نازل) ہو چکی ہیں اور کتاب (احکام ضروریہ) کی تفصیل بیان کرنے والا ہے، اس میں کوئی بات شک کی نہیں کہ رب العالمین کی طرف سے ہے.
سورۃ یونس..... 37
سورج مکھی وفا کا پیکر ہے، اپنے محبوب کی محبت میں اسقدر مبتلا ہے کہ اگر محبوب سے منہ موڑا تو زندگی ختم اور یہی کامل ایمان کی سب بڑی نشانی ہے
تذكيـر اليـوم :
" اختر لقلبِـك ما يليـق بحُسنِـه " ❤
اسی بات کا درس قرآن مجید نے سورت التعلیم اور سورت السوال یعنی سورہ فاتحہ میں دیا
ایاک نعبد وایاک نستعین
رب کی اطاعت میں جو گزرے یہی زندگی ہے
🌻 جیسےسورج مکھی تابع رہتا ہے سورج کا
ویسے ہی تیری اطاعت کا پابند رہے یہ دل
آمین یا رب العالمین

ﻣﺤﺒﻮﺏِ ﺣﻘﯿﻘﯽ ﮐﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻼﺵ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﺟﺐ ﺗﮏ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺍُﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻼﺵ ﻧﮧ ﺩﮮ۔ ﺳﻮ ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺗﻼﺵ ﻋﻄﺎ ﮨﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﻟﻮ ﮐﮧ ﺍُﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺗﻼﺵ ﮨﮯ
ﺍﮨﻞ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﻣﺤﺒﺖ عاﻡ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺎ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺟﺐ ﺩِﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﺁﮒ ﺟﻠﻨﮯ ﻟﮕﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺍِﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺷﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺗﺎﻟﯽ ﺍﯾﮏ ﮨﺎﺗﮫ سے ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺠﺘﯽ۔ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﯿﺎﺳﺎ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺎﻧﯽ ﭘُﮑﺎﺭﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﺑﮭﯽ ﺻﺪﺍ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﺍ ﭘﯿﻨﮯ ﻭﺍﻻ۔؟ ﺻﺮﻑ ﭘﯿﺎﺳﮯ ﮐﻮ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﺑﻠﮑﮧ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﭘﯿﺎﺳﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ۔ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﺭﻭﺡ ﻣﯿﮟ ﺍُﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﺍُﺳﯽ ﺫﺍﺕ ﮐﯽ ﮐﺸﺶ ﮐﺎ ﮐﻤﺎﻝ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻧﺐ ﮐﮭﯿﻨﭽﺘﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﮨﻢ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﮨﻤﺎﺭﺍ ﮨﮯ۔۔۔۔۔
۔ ﺣﻀﺮﺕ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﻼﻝ ﺍﻟﺪﯾﻦ ﺭﻭﻣﯽ
*جب کوئی چیز وافر مقدار میں کسی کو دی جاتی ہے تو ضائع ہی جاتی ہے چاہے توجہ ہو یا محبت.....!!!*
Ye kia bekwas hain admin. 😡hum sirf followers ko hi
101 mein invite kar sakty
haan
اب بھی سب پاگل کہتے ہیں پہلے ہنسنے کی وجہ سے اور اب خاموش رہنے کی وجہ سے تنہائی بھی کتنی ظالم چیز ہوتی ہے نا بندہ ہی کھا جاتی ہے لوگ کیوں لڑکیوں کو ہنسنے نہیں دیتے وہ ساری عمر تو نہیں ہنستی رہتیں وقت خود ہی ان کی ہنسی چھین لیتا ہے وقت سنجیدہ تو بنا ہی دیتا ہے لیکن ایک دفعہ ہنسی چھین لے تو دوبارہ نہیں لوٹاتا پھر وہ سب میں پاگل ہی لگتی ہیں خاموش گم صُم ان کے پاس پھر وحشت اکتاہٹ اور اذیت ہی رہ جاتی ہے🙂🖤
💕----" 😞😔میں ایسی ہی تو تھی ہر وقت قہقہے لگانے والی سب تنگ آ جایا کرتے تھے کہ کیا ہر وقت ہنستی رہتی ہو لڑکیاں اچھی نہیں لگتی قہقہے لگا کر ہنستی ہوئی ہر وقت ہنستی رہتی ہو بولتی رہتی ہو پاگل لگتی ہو بڑی ہو جاؤ اب اور اب میں ہنستی ہی نہیں ہوں مُجھے ہنسنا عجیب لگتا ہے تھوڑا سا ہنستی ہوں تو سانس رُکنے لگتی ہے تھوڑا سا ہنسنے سے ہی تھک جاتی ہوں اب آوازوں سے مُجھے وحشت ہونے لگی ہے
Next
زندگی میں کبھی کبھی ۔۔۔۔۔۔۔ مایوسیاں اتنی بڑھ جاتی ہیں ۔۔۔۔۔ کہ اپنے گلے سے گُزرتی سانسوں کا بوجھ بھی محسوس ہونے لگتا ہے 💔
کبھی کبھی کسی سے اتنی شکایت ھوتی ھے ... کہ شکایت کرنے کا بھی دل نہیـں کرتا ... کیونکہ شاید ھمیں معلوم ھوتا ھے کہ شکایت کرنے سے ھمارے ھاتھ سوائے خسارے کے کچھ نہیـں آئے گا ... اور اس سے زیادہ اذیت بھلا کیا ھو گی ... کہ ساری شکایتیں سارے شکوے اندر ھی اندر دم توڑ جائیں. اور ھمیں دیمک کی طرح کھا جائیں ......!😕
*زندگی میں سب کچھ کسی وجہ سے ہوتا ہے ، غلط ہوتا ہے تا کہ ہم صحیح کی قیمت جان سکیں ، لوگ بدلتے ہیں تا کہ انکے اصلی چہرے جان سکیں ، اور کبھی اچھی چیزیں کھو جاتی ہیں ، تا کہ ہمیں بہتر چیزیں مل سکیں ، ہمیشہ پروردگار پر یقین رکھیں اور اسکے شکرگزار رہیں.....!!!*💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain