Damadam.pk
Noore-786's posts | Damadam

Noore-786's posts:

Noore-786
 

محتاط رہیں ایسے لوگوں سے جو پہلے یقین دلاتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں ایک جیسی نہیں ہوتیں پھر بیڑا غرق کر کے کہتے ہیں تالی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی!!!!!

سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی ایک چکور لایا جس کا ایک پاؤں بھی نہیں تھا۔
جب محمود غزنوی نے اس چکور کی قیمت پوچھی تو اسکے مالک نے اسے بہت مہنگا بتایا تو محمود غزنوی نے اسے پوچھا کہ اسکا ایک پاؤں بھی نہیں ہے تو اس کی قیمت اتنی زیادہ کیوں ہے۔
تو شکاری نے بتایا کہ جب ہم چکوروں کا شکار کرنے جاتے ہیں تو یہ چکور ساتھ شکار پر لے جاتا ہوں وہاں جال کے ساتھ اس کو باندھ لیتا ہوں تو یہ بہت عجیب سی آوازیں نکلتا ہے اسکی آواز کی وجہ سے بہت چکور آجاتے ہیں اور میں اسے پکڑ لیتا ہوں
محمودغزنوی نے اس چکور کی قیمت اس شکاری کو دے کر چکور کا سر تن سے جدا کردیا۔
شکاری نے بڑی حیرت سے پوچھا کہ جناب اتنی قیمت دینے کے باوجود اسکا سر کیوں کاٹ دیا
محمود غزنوی نے بتایا کہ جو دوسروں کی دلالی کیلئے اپنوں اور اپنے ہم وطنوں کو بھیجتا ہے اسکا یہی انجام ہونا چاہیئے
N  : سلطان محمود غزنوی کے پاس کوئی ایک چکور لایا جس کا ایک پاؤں بھی نہیں تھا۔ جب - 
Noore-786
 

قیامت کے دن ساری کرنسی فیل ہو جائے گی
لیکن محمدصَلَّى اللّٰهُ عَلَيْهِ وَسَلَّم کی محبت کا سکہ چلتا رہے گا❤

Noore-786
 

اگر تم گھر میں اپنی ماں بہن کیلئے شیر ہو تو
باہر دوسروں کی ماں بہن کیلئے بھیڑیے نہ بنو 💯🔥

Noore-786
 

*خدا جسے ذلیل کرنا چاہے وہ دولت کی تلاش میں لگ جاتا ہے۔🖤

Noore-786
 

دعاہراُس شخص کے نام جو سب کھو
کر بھی مسکرایا 😊🥀

Noore-786
 

صِرف ایک عمل ایسا ہے جس میں خالِق اور مخلُوق بیک وقت شریک ہوتے ہیں اور وہ عمل حضور ﷺ کی ذاتِ مُبارِکہ پر درُود بھیجنا ہے
(صلی اللہ علیہ وسلم)💕

Noore-786
 

. اور دُنیا کی زندگی
دھوکے کے سوا کچھ نہیں.🥀
(القرآن) 🌸🦋,,

Noore-786
 

کسی نے مجھ سے کہا کہ آپ اللّه کے بارے میں ایسی بات کر کے ایمان سے خارج ہو گئی ہیں کہ اللّه بات کرتا ہے
اللّه بات نہیں کرتا اور وہ آپ سے بات کرنے کے لئے زمیں پر اتر کے آتا ہے کیا ؟
میں نے کہا نہیں وہ اتر کر نہیں آتا لیکن جو اس نے اتارا ہے اس قرآن کے زاریعے وہ مجھ سے بات کرتا ہے ❤
میری رہنمائی کرتا ہے ❤
مجھے راستہ دکھاتا ہے ❤
مجھے تسلی دیتا ہے ❤
میرے ہر سوال کا جواب دیتا ہے ❤
آپ میں سے کس کس کو یقین ہے کہ وہ بات کرتا ہے ؟

Noore-786
 

اور میں نے سجدے میں جا کے وہ پایا۔۔۔۔۔جو میں کھو چکی تھی 🥀❤️✌️

Noore-786
 

صرف علم کا سہارا بہت کمزور سہارا ہوتا ہے۔ کتابوں میں جو تھیوریاں ہوتی ہیں، انہیں جیتے جاگتے انسانوں پہ اپلائی کرنا کتنا غلط ہوتا ہے۔ ہم ایک جہاں کا علم حاصل کر لیتے ہیں۔ دنیا بھر کی کتابیں پڑھ لیتے ہیں لیکن ایک انسان کو نہیں جان پاتے، اسے نہیں سمجھ پاتے۔
مہرالنسا_از_نمرہ_احمد

Noore-786
 

جتنی محنت سے جہنم کماء رہے ھو...!!
اٌس سے آدھی محنت میں جنت مل جایا کرتی ھے ...!!💯

Noore-786
 

اشھد ان لاالہ الا اللہ واشھد أن محمد رسول اللہ!!❤

Noore-786
 

May Allah pray for Muhammad, and the Muhammad
As I prayed to Abraham, and the Abraham
You are hamid glorious 🌸
May Allah bless Muhammad, and the Muhammad
As you blessed Abraham, and the Abraham
You are hamid glorious 🌺

Social media post
N  : " جس کی قسمیں میرا رب کھاتا ہے کتنی دلکش میرے سرکار ﷺ کی صورت ھو گی "🌸♥🥀 - 
اور پتا ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟
جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در پہ جاتے ہیں تو وہ رد نہیں کرتا پھٹکار نہیں دیتا پچھلی توبہ نہیں یاد کرواتا بھگا نہیں دیتا وہ تو دل دیکھتا ہے نیتوں کو پڑھتا ہے ندامت کو دیکھتا ہے بندگی کو بھانپ لیتا ہے دل میں سکون اتارتا ہے اور معاف کر دیتا ہے ❤🥀
N  : اور پتا ہے رب کی خوبصورت صفت کیا ہے؟؟ جب ہم غفلتوں کے ٹوکرے اٹھا کر اسکے در - 
Forgiveness
N  : Forgiveness - 
Noore-786
 

غم اور خوشی انسان کی اپنی کیفیات کے نام ہیں ۔ یہ انسان کی اپنی وابستگی اور خواہش کے روپ ہیں ۔ ایک انسان کا غم ضروری نہیں کہ دوسرے کا بھی غم ہو ، بلکہ اس کے بالکل برعکس ایک کا غم دوسرے کی خوشی بن سکتا ہے ۔ غم کے گیت میٹھے اور سریلے ہونے کی وجہ سے سننے والوں کو خوشی عطا کرتے ہیں ۔ اندازِ نظر بدل جائے تو نظارہ بدل جاتا ہے ۔ کل کا غم آج کی مسرت ہے اور آج کی خوشی نہ جانے کب آنسو بن کر بہہ جائے ۔
انسان کا اپنا احساس واقعات کو غم اور خوشی سے تعبیر کرتا ہے ۔ شبنم کے قطرے رات کے آنسو بھی ہیں اور صبح کی مسکراہٹ بھی.. 🖤🖤

ساہواں دی تسبیح تے کردا رو اللہ ھو قول فقیراں درویشاں دا بھول نہ جاوی ہر دم ظرباں لا تو ھو ھو ھو ھو سبحان اللہ
N  : ساہواں دی تسبیح تے کردا رو اللہ ھو قول فقیراں درویشاں دا بھول نہ جاوی ہر دم - 
Noore-786
 

جنہیں محبتیں نہیں ملی ہوتی وه اچانک چاروں تک محبتوں کے حصار دیکھ کر اپنا آپ بھی بھول جاتے ہیں سامنے والوں کی اتنی قدر کرتے ہیں کہ بالاآخر خود بے قدرے ہو جاتے ہیں روز زندگی کوئی نیا سبق سکھا جاتی ہے آج پھر سیکھ لیا کہ کائنات کی ہر چیز اعتدال چاہتی ہے بس آپ کسی کے لئے جینا شروع کریں وہ آپ کو مارنے میں لگ جائے گا