ﮐﺒﮭﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﯾﮏ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﭼﻮﭦ ﭘﺮ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﭘﺮ ﺑﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺭﻭ ﺩﯾﺘﺎ ہے ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻃﻨﺰ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺗﻨﮯ ﺳﮯ ﺩﺭﺩ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﺗﺎ ہے ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﻧﺘﮯ ﮐﮧ ﯾﮧ ﻧﮧ ﺭکنے ﻭﺍﻟﮯ ﺁﻧﺴﻮ ﺑﻈﺎﮨﺮ ﻧﻈﺮ ﺁﻧﮯ ﻭﺍﻟﯽ ﺍﺱ ﭼﻮﭦ ﮐﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﻧﺪﺭ ﮐﮯ ﺍﺱ ﺩرد ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﺎتا ﺍﺱ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮐﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺍﮐﯿﻠﮯ ﺳﮩﺘﺎ ہے..!!
میں لوگوں جیسی نہیں ھوں، میٹھی مگر منافق🖤🔥 میں اپنے جیسی ھوں ، کڑوی مگر مخلص🌸✨
ہر آدمی اپنا درخت الگ الگ اُگانا چاہتا ہے یہی وجہ ہے کہ انسانیت کا باغ تیار نہیں ہوتا
If you are grateful, I will give you more. (Soorah Ibrahim; 5.7)💕
-" بےشک جس چیز کا پردہ اللہ تعالٰی رکھتا ہے، وہ چیز کبھی بے پردہ نہیں ہوتی_" ❤🥀🥰 بے شک 😍
حقیقت پسند ہوں انا پرست نہیں🔥✌
سب کو ہنستے، مسکراتے، خوشی سے جیتے... پھر خود کو دکھوں اور غموں میں بٹا دیکھ کر سمجھتی ہے کہ... اللّٰه بھی ناراض ہیں اُس سے... پاگل اپنی آزمائشوں سے لڑتی اور صبر رکھتے ہوۓ یہ بھی نہیں سمجھتی کہ... شاید وہ اللّٰه کو پیاری بھی زیادہ ہوگی...❤️
راز پوچھا تھا کامیابی کا جواب آیا قرآن پڑھو😇💕✨
وفادار بنیں اداکار نہیں🔥
کسی کی زندگی سے اتنا بھی متاثر مت ہونا کہ اپنی زندگی سے نفرت ہو جإے🔥😊