Damadam.pk
Noorfatima5's posts | Damadam

Noorfatima5's posts:

Good morning
N  : Good morning everyone have a good day - 
Noorfatima5
 

Good night

Noorfatima5
 

اے میرے پروردگار! مجھے ہر اس چیز کا اچھا بدلہ دے جس نے مجھے توڑ کر رکھ دیا۔ مجھے ہر اس غم کا اچھا بدلہ دے۔ جس نے میرے دل کو مار دیا۔ اور مجھے اپنے سوا کسی اور کا محتاج نہ کرنا ۔اے اللہ ، مجھے مستقبل میں خوشی دکھانا، اور اے اللہ میرے دل کو ایسی خوشی سے نواز دے جو مجھے ہر تھکاوٹ سے بے نیاز کر دے۔
آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲🏻
اے میرے سوہنے رب اسوقت جتنے بھی ہاتھ تیرے آگے پھیلے ہوئے ہیں سب کی دعائیں قبول کر آمین

Noorfatima5
 

رنگ چھوڑتے کپڑے،اور رنگ بدلتے لوگ
کتنے ھی برینڈڈ کیوں نہ ھوں
دل سے اتر جاتے ھیں

Noorfatima5
 

کیا انسان خود اپنی تقدیر لکھتا ہے یا ہم سب کی تقدیر پہلے سے مقدر ہوتی ہے؟ کیا ہم اپنی زندگی کے مختار ہیں یا صرف محض ایک کردار ہیں؟ اس سوچ بھرے سوال پر آپ کیا کہیں گے؟

Noorfatima5
 

کیا آپ نے دنیا میں کبھی کوئی ایسا ناکام شخص دیکھا ہے جس نے کبھی ہمت نہیں ہاری؟ کیا سچ میں ہمت ہی انسان کو ناکامیوں سے مقابلے کی طاقت دیتی ہے؟

Noorfatima5
 

نہایت ہی الجھے ہوے مزاج کی لڑکی ہوں -'🥰♥️
خود کو صرف میں ہی سمجھ سکتی ہوں-'🙂

Noorfatima5
 

Kya pagal log hai yah

Noorfatima5
 

یوم عرفہ 27 جون کو ہو گا اور عید الاضحیٰ 28 جون کو ہوگی

Noorfatima5
 

سعودی عرب میں ذوالحجہ کا چاند نظر آگیا

Beautiful People image
N  : Lkhawabo ki Dunya - 
Noorfatima5
 

Hi I am new here