#اطـلاع_عــام
جب آپ پھل کھاتے ہیں تو بیجوں کو ردی کی ٹوکری میں نہ پھینکیں، انہیں خشک کریں، ایک تھیلے میں ڈالیں اور اپنی گاڑی میں رکھ دیں ۔
جب آپ سڑک پر ہوں تو انہیں کھڑکی سے باہر ان جگہوں پر پھینک دیں جہاں درخت نہیں ہیں۔ قدرت ان کا خیال رکھے گی۔ 🌱
تھائی لینڈ اور ملائیشیا جیسے ایشیائی ممالک میں، وہ برسوں سے اس پر عمل کر رہے ہیں اور اب ان کے پاس ہر جگہ پھل ہیں۔ 🍐🍒🍑 🍐🍒🍑
تو آئیے ہم اپنے سرزمین پاکستان پر بیج پھینکیں، کوڑے دان میں نہیں۔ ❤️🌳🇵🇰.
Kia mtlb?? Almari kholtay wqt aap
Logon ke kapre nahi girtey🙄?
ہر آنکھ اپنے عیب سے ہوتی ہے بے خبر
ہر ہاتھ کھینچتا ہے گریبان کسی اور کا۔
CoLLecting FaV S0Ng......🙃✨
~`●
Good afternoon frndz
Good morning
نَفرَت اِنسان کا بنایا ھُوا ذاتی مَسٔلہ ھے
وَرنہ قُدرت تو مُحَبَِت کا دَرّس دیتِی ھے
نہ کچھ سوچیں، نہ کچھ سنیں اور نہ ہی کچھ بولیں بس خاموش بیٹھے رہیں، یہ کیفیت خاموشی (Silence) کہلاتی ہے اور یہ مراقبے سے ملتی جلتی کیفیت ہوتی ہے اور یہ ہمارے سلگتے تڑپتے دماغ کو سکون اور شانتی دیتی ہے مگر یہ فارمولا عام لوگوں کے لیے ہوتا ہے جب کہ چرچل اور گلیڈ سٹون جیسے لوگوں کو خاموشی سے بھی بڑی خوراک کی ضرورت ہوتی ہے اور وہ خوراک ہوتی ہے جمود (Stillness)اور اس کیفیت کے لیے آپ کو کوئی ایسا کام منتخب کرنا پڑتا ہے جس کے لیے انتہائی یک سوئی ضروری ہوتی ہے، آپ اپنے روزانہ کے معمولات میں سے وقت نکال کر گھنٹہ دو گھنٹہ اس کام کو دیتے ہیں اور وہ کام آپ کے دماغ سے افراتفری نکال کر اس میں"سٹل نیس" لے آتا ہے اور آپ کے ذہن کا شور تھم جاتا ہے۔
کچھ لوگوں کے ساتھ واسطہ پڑنے پر یقین ہوجاتا ہے کہ جہنم ایسی ہی نہیں بنائی گئی ہے...!!
➖دوستویفسکی
پوليس: تم نے ایک ہی دوکان میں لگاتار تین دن چوری کی ؟؟؟😅😅😅
چور: میں نے صرف ایک دن اپنی بیوی کے لئے عید کا ایک سوٹ چوری کیا باقی دو دن تو کلر بدلنے گیا تھا🤣😂😄🤣🤣
یا تو ہم اکثریت کا عمل دیکھ کر درست اور غلط کا فیصلہ کرتے ہیں یا پھر جب ہمارے پاس دلیل نہیں ہوتی تو ہم دوسرے کی بات مان جاتے ہیں؟بات قبول کرنے کا درست رویہ کیا ہونا چاہیے؟
کاش مجھ کو بھی مدینے میں بلایا جائے
میرے دل کا بھی یہ ارمان مٹایا جائ
ساری آفات سے بچنے کا یہی نسخہ ہے
اپنے سینے میں مدینے کو بسایا جائے
جب بھی ہو تیرا گزر باد صباء طیبہ سے
کہنا آصی کو بھی دیدار کرایا جائے
ہے یہ ریحان بھی تیرے در کا ثناخواں آقاء
روز محشر اسے کملی میں چھپایا جائے ❤
حضورصَــلَّــی اللّٰـهُ تَـعَالٰـی عَـلَـیْـہِ وَاٰلِــہ وَسَــــلَّم۔ ❤️
❤ 💕❤
😮 سوات بت کده میں کھدائی کے دوران ایک ممّی ملی ہے۔ ملنے والی اِس ممّی کے بارےمیں چند بُدھ مت کے پیروکاروں کا کہنا ہے کہ یہ ممّی نہیں بلکہ زندہ انسان ہے جس نے خُود کو کئی سو سال کے لیے سُلا لیا تھا۔ یہ کسی بھی وقت جاگ سکتا ہے۔ پرانی عمارت میں ایک جانور کی کھال میں لپٹی اِس ممّی کے پاس ایک تحریر برآمد ہوئی جو کہ قدیم چائنیز زبان میں لکھی ہوئی ہے۔ محکمہ آثارِ قدیمہ کے کارکنان اور نمائندگان نے اس کو پڑھنے اور سمجھنے کے لیئے چائنہ کی مدد لی
当电影的白人谈话正当正义请叫醒我
جس کا ترجمہ کچھ یوں ہے:
که میں نو مئی کے واقعے کی پُر زور الفاظ میں مذمت کرتا ہوں اور پی ٹی آئی کے تمام عہدوں اور پارٹی سے استعفی دیتا ہوں.... پاک آرمی زندہ باد🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
لاہور میں گرمی سے شہر میں ڈائریا کی وبا پھوٹ پڑی
Mother is a beautiful creation, because in this selfish world, She is the only one, Who's always want to see you happy.✨❤️
مَیں جو تجھے بے دام میسّر ہوں
کسی کی حسرت بھی تو ہو سکتی ہوں
تُو مجھے ترجیح میں رکھ یونہی نہ گنوا
کسی آنکھ میں ٹھہرا پانی بھی تو ہو سکتی ہوں🙂🖤
آپ بھی کوئی نہ کوئی فن سیکھ لیں، آپ اگر اینٹیں نہیں لگا سکتے تو پھول ہی اگا لیا کریں، آپ کیلی گرافی، مصوری یا موسیقی ہی سیکھ لیں، آپ کو سٹل نیس بھی مل جائے گی اور آپ کے دماغ کا فشار بھی تھم جائے گا، آپ کو اگر یقین نہ آئے تو تجربہ کرکے دیکھ لیں، اگر کام یاب ہو گئے تو میرے لیے دعا کر دیجیے گا اور اگر ناکام رہے تو بھی میری اصلاح کے لیے دعا فرما دیجیے گا۔
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain