13سال بعد مقدمہ جیتنے پر بزرگ کو جج نے مبارکباد دی تو بزرگ نے جج کو دعا دی اللہ تجھے ترقی دے اور تھانیدار بناۓ ۔جج بزرگ کی سادگی پر مسکرا دیا اور کہا : جج تھانیدار سے بڑا ہوتا ہے بزرگ بولے نہیں بیٹا تھانیدار بڑا ہوتا ہے جج نے پوچھا کیسے ؟ تو بزرگ بولے آپکو کیس ختم کرنے میں 13سال لگ گئے تھانیدار شروع سے بول رہا تھا 5000 دے دو اور میں معاملہ ادھر ہی رفع دفع کردیتا ہوں 🤣
راس آتی ہے محبت بھی کئی لوگوں کو 🥀 وہ بھی عرشوں سے اتارے تو نہیں ہوتے نہ😶 اور ایک ہی شخص ہوتا ہے "متاعِ دل و جاں"♥️ دل میں اب لوگ بھی تو سارے نہیں ہوتے نہ💕.💜✨💫
کچھ حرف التجا تھے دعاؤں سے ڈر گئے ارمان بندگی کے خداؤں سے ڈر گئے اب کون دیکھتا ہے ترے شمس کی طرف سورج مکھی کے پھول شعاعوں سے ڈر گئے ہنس کر جو جھیلتے تھے زمانے کی تلخیاں اے چشم یار تیری اداؤں سے ڈر گئے رنگیں فضا میں جل گئیں خاموش تتلیاں آنچل اڑے تو پھول ہواؤں سے ڈر گئے آہوں کو اعتبار سماعت سمجھ لیا نغموں کی بے قرار صداؤں سے ڈر گئے ساقی نے مسکرا کے گلے سے لگا لیا وہ آدمی جو اپنی خطاؤں سے ڈر گئے تشنہ لبی نے ساغر و مینا کو ڈس لیا زلفوں کی مست مست گھٹاؤں سے ڈر گئے
سوچ کے ٹُر پئے بکرا منڈی 🐐 بکرا لے کر آواں گے 🙂 ککڑ کھا کھا تھک گئے ہاں🐓 ہُن عید تے بکرا کھاواں گے😌 ماڑا جیاں ویکھیا تے میں قیمت پوچھی لِیلے دی🤔 اوہ آکھن لگا اے لیلا اے رونق سارے میلے دی😍 گل سن کاکا عید دا موقع اے تھوڑا ریٹ نئ دسی دا😂 انج تے لیلا لاکھ دا اے پر تیری خاطر 80 دا🤗 میں سن کے آ کھیا واہ او ویرا🙄 کیا بات ہے تیرے لیلے دی🤭 میں ایویں کھو کے لے جاوا اےرونق سارے میلے دی😒 لاکھ وی ایدا تھوڑا اے تو اپنا ریٹ ودا کے رکھ🤣 میں کٹے وچ حصہ پا لاں گا تو اپنی رونق لا کے رکھ 🐂😂🤭😁😝🤣😂😅😎
گدھے!! عورت کبھی شکار نہیں ہوتی ۔۔۔ لگتا ہے مری پڑی ہے ،پاس جاو تو پھر سے اڑ جاتی ہے ۔عورت سے محبت کرو لیکن شکار نا کرو۔ شکار اسکو صرف اسکی اولاد کرے گئ۔جان لو عورت جب مرے گئ اولاد کے ہاتھ سے مرے گئ۔ (دشت از امکاں) از بانو قدسیہ
ہم لوگ دوسروں کے لیئے بہت نیگیٹیو ہیں اور اپنے لیئے بہت ہی پوزیٹو ،جب کہ کہا گیا ہے جو اپنے لیئے پسند کرتے ہو وہی دوسروں کے لیئے بھی پسند کرو۔بھلے وہ چیز ہو یا رویہ ہو، ہم ایسے کیو ہیں منیفیکٹرنگ فالٹ ہے یا بعد میں فتور آجاتا ہے انسان میں ۔😔