جینے والوں کی قدر کیجیئے - مرنے والے اپنی تعریف نہي سٌن سکتے
دوسروں کی خامیاں چھوڑوو - کبھی اپنے سامنے بھی آئینہ رکھو
انسان بڑا ہے - تو اپنی سوچ کیوجہ سے ، شریف ہے - تو اپنے بول کیوجہ سے ، اور قابل احترام ہے - تو اپنے عمل کیوجہ سے
جب اپ میڈیکل کی کتابیں چومنے چاٹنے سے ڈاکٹر نہیں بن سکتے تو قران کو چومنے سے آپ کیسے مسلم بن سکتے ہیں ؟
جانتے ہو انسان کسے کہتے ہیں؟ جس کے آنکھ میں احترام ہو اور الفاظ میں نرمی، جس کے اخلاق میں رحم دلی اور مقاصد میں اعلی ظرفی ہو!!!!
صورت بغیر سیرت کے ایک ایسا ہھول ہے - جس میں کانٹے زیادہ ہوں اور خوشبو بلکل نہ ھو
اللہ کافی ہے - دوست کے طور پر بھی - اور اللہ ہی کافی ہے - مددگار کے طور پر بھی •
جب تم اللہ کےدربار میں اپنی بے بسی ظاہرکرکےاوراللہ کی طاقت کا واسطہ دے کر دعاء مانگو گے تو پھر دیکھنا کیا سے کیا ہو جاۓ گا،
میرا تعلق اس مذہب سے ہے
جسکی بیٹی گڑیا بھی خریدے
تو دوپٹہ ساتھ لیتی ہے
وه عطاء كرے تو شكر اس كا
وه نہ دے تو ملال نہيں
ميرے رب كے فيصلے كمال ہیں
ان فيصلوں ميں زوال نہي.. .❤️










submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain