_اچھــــــــــی بــــــــــــــــات_* 🌻 ہمیشہ یہی سوچ رکھنی چاہیے کہ مجھے میرے اللہ نے بہت کچھ دیا ہے اگر میرے اعمال کے مطابق ملتا تو میرے پاس کچھ بھی نہ ہوتا بے شک وہ بہت مہربان اور نہایت رحم کرنے والاہے
اچھی اُميد اور اچھا گُمان ايسى چهاؤں ہے!! جو اپنے دامن ميں انسان كو پناہ دے كر مايوسى كے سمندر ميں ڈوبنے سے بچاتے ہیں الله تعالی سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کو ہمیشہ پرسکون خوشیوں سے بھری خوبصورت زندگی عطاء فرمائے!! آمین
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain