NorthZee : AsSsaLam-0-ALaikum ALL Brother's AnD Sister's,. Ap Sub Ko Mere TaraF Say EiD... MORE▼ke DheeroO khusyaN MuBarak ho,. - 59 months ago FOLLOW 2REPLIES SHARE LINK REPORT
NorthZee : ALL Brother's AnD Sister's AsSsaLam-0-ALaikum Ap Sub ko Mere TaraF say ChanD... MORE▼raT Mubarak,. Hr Wo Din EiD ka Din Hai jis Din GunHa Na ho DuaoO main YaaD rakhye Ga,. - 59 months ago FOLLOW 6REPLIES SHARE LINK REPORT
NorthZee : بخش دیتا ہے وہ خطاؤں کو ہاتھ اٹھتے ہیں جب دعاؤں کو دل سے گرتا ہوں جب میں... MORE▼سجدوں میں دور کرتا ہے سب بلاؤں کو میں پرندہ ہوں تھک بھی جاتا ہوں پر لگاتا ہے وہ فضاؤں کو یہ عطا ہے, یہ اُس کی رحمت ہے میں مُسخّر کروں خلاؤں کو وقت کی سختیوں کو ٹالے وہ وہی لاتا ہے دھوپ چھاؤں کو بس اک اللہ ہمیں بہت کافی چھوڑ باقی سبھی خداؤں کو کبھی دے کے مجھے، کبھی لے کر وہ پرکھتا مری وفاؤں کو سوچ ماتھے پہ وہ اگر لکھ دے کون پوچھے گا پارساؤں کو - 61 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
NorthZee : دشمنِ جاں کو مات کر لیجے چار دن احتیاط کر لیجے اپنے گھر کے حسیں مکینوں کو... MORE▼اپنی کل کائنات کر لیجے رحم خود پر اگر نہیں آتا اپنے بچوں کے ساتھ کر لیجے یہ کوئی قید ہے کہ گھر بیٹھے جس سے جی چاہے بات کر لیجے دل ملا لیجئے اجازت ہے دور لیکن یہ ہاتھ کر لیجے فکر اپنی ہر ایک سے پہلے کام ہے واہیات ، کر لیجے آج موقع ہے مال و دولت کو اپنی راہِ نجات کر لیجے یہ حفاظت بھی اک عبادت ہے جس قدر ہے بساط کر لیجے - 62 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT