چیزیں کہاں_________خوبصورت ہوتی ہیں، ﷲ کی یاد___________خوبصورت ہوتی ہے, اس یاد میں گزارے لمحے خوبصورت ہوتے ہیں اور ہاں________ آنکھ سے نکلے آنسو بھی
ہر آنکھ دیکھتی ضرور ہے مگر محسوس کرنے والی آنکھ بہت کم ہوتی ہے
تکلیف اور پریشانی کا مطلب یہ نہیں ہے کہ اللہ کریم آپ سے ناراض ہے، جب اللہ کریم کسی سے محبت کرتا ہے تو اسے آزمائش میں ڈالتا ہے تاکہ اسکی عاجزی سن سکے ... !! 💕
جانتے ہیں بدنصیب کون ہوتا ہے جسے اپنے رب سے دعا مانگنے کا وقت ہی نہ ملے
ﮐﺴﯽ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮭﯽ ﻣﺖ ﮔﺮ ﺟﺎﻧﺎ - ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﮔﺮﮮ ﮨﻮ ﻭﮦ ﮨﯽ ﺍﭨﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﮐﺮﺩﮮ
دل کا ذنگ دو چیزوں سے ہے غفلت اور گناہ. ان کا علاج بھی دو چیزوں میں ہے. استغفار اور ذکراللہ__
صدقہ مصیبت کو ٹال دیتا ھے۔ بدقسمتی یہ ھے کہ ھم اکثر صدقہ مصیبت آنے کے بعد دیتے ھیں
تعلق مختصر ہی سہی لیکن۔۔۔ منافقت سے پاک ہونا چاہیے
کمزوریاں اور کوتاہیاں کس میں نہیں ہوتیں.. اہل ظرف دوسروں کی کمزوریوں پر پردہ ڈال کر ان کا بھرم رکھ لیتے ہیں یہ سوچ کر کہ اللہ ان کا بھرم رکھے گا...!!!
اگر ہم اپنے فرائض ادا کرنا شروع کر دیں تو ہمارے حقوق کا مسئلہ خودبخود حل ہو جائے گا کیونکہ ہمارے فرائض دوسروں کے حقوق ہیں...!!
ﺍﭼﮭﮯﻟﻔـﻆ ﺗﺨﻠﯿﻖ ﮐﺮﻧﮯﮐﮯﺳﺎﺗﮫ ﺍچھے ﺭﻭﯾﮯ ﺑﻬﻰ تخلیق ﮐﺮﻧﮯ ﭼﺎﮨﯿﺌﯿﮟ۔ ﻟﻔﻆ کتاﺑﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﻧﺪﮦ رہتے ﮨﯿﮟ جبکہ ﺭﻭﯾﮯ ﺩﻟﻮﮞ ﻣﯿﮟ زندہ رہتے ہیں___!!