جس طرح دن اور رات اکٹھے نہیں ہوسکتے اسی طرح اللہ کی محبت اور دنیا کی حرص دونوں جمع نہیں ہوسکتے...!
اچھے الفاظ پر کچھ خرچ نہیں ہوتا ، لیکن اچھے الفاظ سے بہت کچھ حاصل ہوتاہے.الفاظ ہی انسان کو پسندیدہ یا ناپسندیدہ بناتےرہتے ہیں الفاظ خوشبو کی طرح ماحول کو معطر کرتے ہیں
ﺍﻧﺴﺎﻥ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﻰ ﺳﮯﺟﺎﻧﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﭼﮭﺎ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﮯ ﻳﺎ ﺑﺮﺍ ، ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﯽ ﺗﻨﮩﺎﺋﻰ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺁﺋﻴﻨﮧ ﮨﮯ .!!
پوچھا گیا کسی سے "صبر جمیل" کیا ہوتا ہے کہا جب تم آزمائے جا رہے هو اور دل تمھارا کہہ رہا ہو۔ #الحمدللہ_علی_کلِّ_حال
بچپن میں کپڑے میلےدل صاف اور زبان سچی ھوتی تھی لیکن جب سے بڑے ھوۓ ھیں، کپڑےصاف، دل میلے اور زبان جھوٹ سے آلودہ ھوگئ هے
اے الله رب العزت! سخاوت والا رزق عاجزی والی عبادت بندگی والی زندگی اور ایمان والی موت نصیب فرما. هم پر رحم و کرم فرما. دنیا اور آخرت دونوں میں کامیابی عطا فرما. آمین یارب العالمین
ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺍﯾﮏ ﻋﻈﯿﻢ ﻧﻌﻤﺖ ﮨﮯ ﺧﺎﺹ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺍﺧﺘﻼﻓﺎﺕ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﮨﻮﮞ ﺁﻭﺍﺯﯾﮟ ﺑﻠﻨﺪ ﮨﻮﮞ ﻋﻠﻢ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﺍﻭﺭ ﺩﻟﯿﻞ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﻗﺎﺕ ﻧﺎ ﮨﻮ
جو اللہ اور روزِ جزا پر ایمان رکھتا ہے اُسے چاہئیے کہ اچھی بات کرے ، ورنہ خاموش رہے
اور جو تمہارے لیے مرتا ہو اسے اپنے ہاتھوں سے نہیں مارا کرتے.......
میاں وہ دن گئے اب یہ حماقت کون کرتا ہے....
وہ کیا کہتے ہیں اس کو؟ ہاں! محبت کون کرتا ہے...
اگر تُم مجھے #ناپسند کرتے ہو...
اور اِس کے باوجود میری ہر #سرگرمی سے #باخبر رہتے ہو
تو اے #جاہل #مطلق!🔥
تم میرے #سرکش #مداح ہو... 💯
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain