میرا ہاتھ نہ تھامو کے بخت کھو دو گے ❥
ﺟﺐ ﺗﮏ ﻗﻮﺕ ﺗﺨﯿﻞ ﮨﮯ..!!!
.ﺁﭖ ﭘﮩﻠﻮ ﺳﮯ ﺍﭨﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﮯ..!!!
🍂ہمارے بیچ کوئی بھی معاہدا نہیں ھے۔
سو جو جہاں بھی بچھڑ جائے فی امان اللہ
نِیم خامشی ہو تم
سخت دلکشی ہو تم
اِس قدر مکمّل نظم ؟؟
کس کی شاعری ہو تم ؟؟
تیز کاسنی ہوں میں
سرخ آتشی ہو تم
جانتی بھی ہو اُس کو؟
جس کی ہو گئی ہو تم
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain