نا واقف تھا شاید میری فطرت سے
ایک مچھر جو چومی کے چکر میں مارا گیا..😹😹🙈
😁😁😁😹😹🙈
-وہ غلافِ کعبہ کا حُسن ، وہ زم زم کا پانی ، وہ مدینہ کی گلیاں ، وہ کعبہ کی ٹھنڈی ہوائیں ۔ اللّٰہ ہم سب کو نصیب کرے آمین 😇🌸
رمضان المبارک کا چاند مبارک ہو. اللہ پاک اس بابرکات مہینے کے وسیلے سے ہم سب کی عبادتوں کو قبول فرمائے آمین 😇
_*یہ ٹھنڈی ہوا نہیں استقبال ہے اُس ماہ مبارک کا*_❤️🥰
_*جس کے آنے سے دوذخ کی آگ بھی بُجھا دی جاتی ہے*_💯❤️
_*RAMZAN IS COMING SOON_*
💥❣️═════💙💙══════💥❣️
#اپنی #اوقات میں رہنا #سیکھ لو..!!😎
🔥۔۔۔#صاحب۔۔۔ ??
#ورنہ جو ہماری #نظروں میں #کھٹکتے ہیں..!!🦁
وہ #قبرستان میں #بھٹکتے ہیں..!!🤨✌.. ┏━━━•❅•°•❈🎀❈•°•❅•━━━┓
✌️😎
┗━━━•❅•°•❈🎀❈•°•❅•━━━┛
کالج میں ایک لڑکے کو ایک لڑکی سے پیار ہوگیا۔
لڑکے نے موقع پاتے ہی لڑکی کی کتاب میں لکھ دیا
۔I Love U 😘😘
لڑکی نے کلاس کے دوران کتاب کھولی تو اس پر لڑکے کا اظہار محبت پڑھ کر پہلے تو چونک گئی 😱😨
لیکن کچھ دیر بعد غصے میں کھڑی ہوئی اور ٹیچر کو سب کچھ بتا دیا۔ 😣😣😣😠😠😠😠
۔
ٹیچر نے سزا کے طور پر لڑکے کو ایک ہفتے کے لیے کلاس سے نکال دیا۔ 😢😢😞
۔
ایک ہفتہ لڑکا کالج ہی نہ آیا۔ اس دوران لڑکی کو لگا کہ اس نے لڑکے کے ساتھ غلط کیا۔ 😬😬
۔
ایک ہفتے بعد جب لڑکا کالج آیا تو لڑکی کو بھی لڑکے سے پیار ہو چکا تھا 😍😍😍
۔
اس بار لڑکی نے موقع پاتے ہی لڑکے کی کتاب میں
۔I Love U😘😘😘 لکھ دیا۔
لیکن ایک سال گزر گیا اس نے آج تک جواب نہیں دیا 😵😮😮
جانتے ہو کیوں؟؟؟؟؟؟؟ 😎😎
کیونکہ!
وہ آپ لوگوں جیسا طالب علم تھا اس نے کبھی کتاب کھولی ہوتی تو جواب دیتا نا۔
محبت میں محبوب کے ہوتے ہوئے
ہر دوسرے انسان پر مرنے والا انسان
میری نظر میں ایک ٹکے کا بھی نہیں 😏
اسلام اعلیکم
"کچھ اس قدر لفظوں کا ذخیرہ ہے میرے پاس...
کہ میں عشق تحریر کروں...تو تمہیں عشق ہو جائے...MoRninG.......
خود کو برا کہنے کی ہمت نہیں
اس لیے لوگ کہتے ہیں دنیا خراب ہے🔥
*مانا کے وقت تیرا قیمتی ہے*
*پر ہم بھی نایاب ہیں بار بار نہیں ملیں گے🙂
ہمارا معیار دل کی خوبصورتی
ہے😊
ہم حسین چہروں کا بھروسہ
نہیں کرتے... 😒
good morning......All frindes 😍👈
زندگی دو پل کی ہے
کاش ایک پل مکہ میں گزر جائے
اور ایک مدینہ منورہ میں.💚🥀🤍
سمندر بڑا ھو کر بھی اپنی حدوں میں رہتا ہے.
انسان چھوٹا ھوکر بھی اپنی اوقات بھول جاتا ہے..
" اور پھر خُوبصورت ہونے سے کُچھ نہیں ہوتا
، بات تو ساری نصیبوں کی ہوتی ہے! ۔ " 💔🙂🥀
۔
*جو ادھورا رہ جائے، وہ کبھی مکمل نہیں ہوتا. خواہ وہ کہانی ہو ، خواب ہو ، زندگی ہو یا پھر انسان* 💔🙂
میں_حسن_,کی_,رانی_,چمن_,کا_گلاب_,ھوں🌹
میرا_,کیا_,جواب_,میں_,تو_,لاجواب_،هوں😍
جس کی آنکھوں میں کٹی تھی صدیاں🙂
اس نے صدیوں کی جدائی دی ہے۔🖤
بنا کے رکھا ہے اپنا اک الگ معیار __😎✌️
میں عام چیزوں پہ دل ❤️ ہارا نہیں کرتی _
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain