Damadam.pk
Nosheen_khan's posts | Damadam

Nosheen_khan's posts:

Nosheen_khan
 

*صرف نماز کے بدلے جنت نہیں ملے گی*
*احساس مخلوق ک. بھی کرنا پڑے گا...💯♥️

Nosheen_khan
 

آج کی اچھی بات
جو مُخلص ہو کر جھک جائے اُسے جُھکا ہوا ہی سمجھیں گِرا ہوا نہیں😊
صبح بخير 🌹

Nosheen_khan
 

ہم مُسافر ہیں محبت کی کٹھن راہوں کے..... !!!
تھک بھی جاتے ہیں تو کرتے ہیں بسیرے دِل میں.... !!!
🥀🥀🥀

Nosheen_khan
 

👈 ہم نے بہت کچھ سیکھا اس دنیا میں
👈نہ سیکھ سکے تو بس کسی کو بھول جانا💔راشد😥

Nosheen_khan
 

اُس شخص کی محبّت سر آنکھوں پر💞
جِسکو محبّت سے زیادہ میری عزت عزیز ہو❤️

Nosheen_khan
 

ایمان اور عشق کا ایک ہی کلمہ ہے💯✔️
وَحَدَہؙ لاَ شَریکَ لَہ_____ؙ♥️🥰
شرک دونوں میں ہی حرام ہے "🔥👑

Plz all friends Dua Kary mera dost theek hojaye 😢pahli baaar mere aap subse Rocvesst Hain ...mery dost ky haq mein Dua karna aap sub... Plz🙏😢unko hosih e nhin arhaa hin do din see  Dil ka ataek hogya Hain plzzz Dua Kary theek hojaye 😭😭😭ameen
N  : Plz all friends Dua Kary mera dost theek hojaye 😢pahli baaar mere aap subse - 
Nosheen_khan
 

*مُرشد ﺍﺳﮯ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻗﺒﺮ ﮐﺎ ﺭﺥ ﺑﮭﯽ ﮐﺮﻟﯿﺎ ﮐﺮﮮ
ﺯﻣﺎﻧﮧ ہوا ﺗﯿﺮﯼ ﺟﺪﺍﺋﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻓﻦ ہوئے🙂💔*

Nosheen_khan
 

جب میرے دل کی مسجد میں تیری یادوں کی اذان ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔
توہم اپنے آنسوں سے وضو کرکے تیری عبادت کر لیتے ہیں۔۔۔۔۔۔

Nosheen_khan
 

کانپ اُٹھتی ہوں میں سوچ کہ تنہائی میں
میرے چہرے پر تیرا نام نہ پڑھ لے کوئ

Nosheen_khan
 

قربان کر دوں ساری زندگی تیری آنکھوں پر
تو وعدہ تو کر مجھے عمر بھر دیکھنےکا..

Nosheen_khan
 

!
تیرے ﺩﯾﺪﺍﺭ ﭘﮧ ﺟﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ
یہ ﺭﻭﺯ ﺭﻭﺯ ﮨﻮﺗﺎ ، یہ ﺑﺎﺭ ﺑﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ

Nosheen_khan
 

جا کے سمندر کے پاس، تم اپنے ہاتھوں میں پانی اٹھانا
❣️
جو تم اٹھالو وہ تمہاری چاہت،اور جو نہ اٹھاسکو وہ ہماری محبت.......Nosheen ..... 😒

Nosheen_khan
 

فرض کرو تُم میرے ہو------
اور فرض کبھی چھوڑے نہیں جاتے✨❤

Nosheen_khan
 

"_🍀🎶🔥_"
میں کسی سے کیا شکایت کرو،،😒
میرا اپنا🙈شہزادہ🙈کمنٹ نہی کرتا😝😒
A N

Nosheen_khan
 

محبوب بھی کمبخت😂 وہاں پیدا ہوتا ہے👉💥
جہاں سوال?😎ہی پیدا نہیں💫❌ ہوتا😐🙄

Nosheen_khan
 

یہ محمد ص کی پہلی دعا ہے
فاطمعہ زهرا س حجابِ خدا ہیں♥️🙌

Nosheen_khan
 

.پرواہ کر اس کی جو تیری پرواہ کریں زندگی میں جو۔۔ بھی نہ تنہا کرے 💦 جان بن کے اتر جا اس کی روح میں ۔۔۔💙۔ جو جان سے بھی زیادہ تجھ سے وفا کرے 💦 💙💦

Nosheen_khan
 

آپ کے سینے سے لگ کر رونا ہے اتنا کہ آپ کا سینا میرے آنسوؤں سے تر ہو جائے اور آپ میرے آنسو اپنے ہونٹوں کی پوروں سے چن لو اور کہو اب مزید نہیں میری جان ! 🙂A N

Nosheen_khan
 

یہ دنیا ھے جناب محفل میں بدنام
اور منہ پر سلام کرتی ھے 💯🔥