Damadam.pk
Nosheen_khan's posts | Damadam

Nosheen_khan's posts:

Nosheen_khan
 

کوٸی تعریف کرے حسنِ یوسف کی
میرے اندر کی زُلیخا چیختی ہے۔۔۔۔A

Nosheen_khan
 

کِتنی مُشکل سے گُزار رہی ہے تیرے بعد زندگی ایک مجھے پتہ ہے یا خُدا جانتا ہے🖤

Nosheen_khan
 

صرف____انسان ہونا___🍁____کافی نہیں ہے✒
انسان کے اندر___انسانیت ہونا بھی ضروری ہے📖

Nosheen_khan
 

نہ کر دل آزاری ,, نہ رسُوا کر مجھے
جرم بتا۔۔۔ سزا سنا۔۔۔۔اور ختم کر مجھے
😓A

Nosheen_khan
 

(۔وہ جگہ چھوڑ دو۔))
جھاں تمھارے احساس اور الفاظ کی قدر نہ ہوں۔
چاہے وہ کسی کا گھر ہو یا کسی کا دل ہو۔

Nosheen_khan
 

سچ کہہ رہی ہوں 😝
مجھے وزیراعظم بنا دو 🙈
پسند کی شادی کرواٶں گی سب کی😂

Nosheen_khan
 

مجھے رونے سے فرست ہی نہیں ملتی ورنہ میں کر کے دکھاتی کے بے وفائی کسے کہتے ہیں💔

Nosheen_khan
 

مجھے فرق نہیں پڑتا لوگ مجھے کیا کہتے ہیں۔۔۔___*❤💕
* ___ میں اچھی بیٹی ہوں✨
❤یہ میرے بابا😘 کہتے ہیں 💘⁦❣️⁩⁦❣️⁩⁦❣️
😘

Nosheen_khan
 

ماری سے پرہیز کیجیے!
جناب_____!
آجکل ہمارے دماغ کی تاریں شاٹ رہتی ہے!

Nosheen_khan
 

مزاج میں تھوڑی سختی لازمی ہے ...
لوگ پی جاتے سمندر ،اگر کھارا نا ہوتا .....!!

Nosheen_khan
 

💔 بے وفائی کا دکھ نہیں مجھے 💔
💔
💔 بس کچھ لوگ ایسے تھے جن سے امیدیں بہت تھی💔

Nosheen_khan
 

ادا تو اپنی "Full" قاتل ہے ۔۔😎
رہی بات " Attitude " کی 🙈
اس میں تو "Degree" حاصل ہے 💯🤞

Nosheen_khan
 

اسلام علیکم💕💕
کیا حال ہیں اپ سب کا فرینڈز💓
مینے سوچا پوچھہ لوسردی بہت ھے نہ
ٹھنڈ نال جمہ تے نہں گائے سارے😛😁😂

Nosheen_khan
 

معزرت خوا ہوں اے دل ۔۔۔۔
وہ نہیں مان رہے میں کیا کروں ۔۔💔💔

Nosheen_khan
 

follow toooo follow aalllllllll.......

Nosheen_khan
 

#اتنا 😒#اٹیٹوڈ کیوں 👀#دکھاتے_ھو___😍
#پگلے👦😉
📜#پروفائیل 👁️دیکھ 🔜#ریکوسٹ_بیجھ__👈🏾
💳#ٹوکن لے اور➖➖#لائن_میں_لگ_جا....!!!
#😈

Nosheen_khan
 

مزہ ہی نہیں آتا صاحب جینے میں
جب تک آگ🔥 نہ لگے شریکوں کے سینے میں😋❤ good night

Nosheen_khan
 

اب تو مسکرانا بھی درد دیتا ہے💔
🥀🍂🍁
یہ محفلیں اب مجھ کو اچھی نہیں لگتیں💖

Nosheen_khan
 

No doubt that thing can never be lost
This is written for you.

Nosheen_khan
 

اور جب میں خود کو خوش دیکھنا چاہوں تو۔
اپنے خیالات میں تمہیں لاتی ہوں۔ ❤️