Damadam.pk
Nosheen_khan's posts | Damadam

Nosheen_khan's posts:

Nosheen_khan
 

بہت خاموشی سے ٹوٹ گیا,, ______*💔
👉 ❣
وہ ایک بھروسہ جو تجھ پہ تھا,, _______*💔
A

Nosheen_khan
 

غمِ دنیا مرے نزدیک نہیں آ سکتا ۔۔!!
آپ کے غم سے بھرا ہے مرا دامان حسینؑ

Nosheen_khan
 

ہم تیرے ہیں یہ راز تو تم جان گئے
تم کس کے ہو یہ درد ہمیں سونے نہیں دیتا...!!!😓😓😓😓😓😓💔💔💔💔💔💔💔💔💔

Nosheen_khan
 

صرف میں ہی تھام سکوں ہاتھ اس کا💕👉👉
اے خدا تو اس کو میری عادت سی کر دے💗👉

Nosheen_khan
 

تمہارے بعد جس کا جی چاہے مجھے رکھ لے🔥
جنازہ اپنی مرضی سے__کہاں کندھا بدلتا ہے🖤

Nosheen_khan
 

صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے😕
جناب
ہم نے تو اپنےحق میں بولنا ہی چھوڑ دیا۔،🔥

Nosheen_khan
 

نشہ تھا اسکی___جھوٹی باتوں میں....💔 وہ وقت گزارتے رہے اور ہم عادی ہوتے گئے...💔😷😓

Nosheen_khan
 

⛳🌹آل محمد(ع) کو بی بی پاک زھراء♥
💙کی آمد دل و جان سے بہت بہت مبارک ھو🎂🍰

Nosheen_khan
 

مشکل کے راستے آسان ہوگءے 📿دشمن دیکھ کر حیران ہوگءے 🌺جب میرے نبی نے کلمہ پڑھاتو 🌷پتھرنے بھی کلمہ پڑھ🌹کرمسلمان ہوگءے 🌹💐

Nosheen_khan
 

بات بگڑی تو اس قدر بگڑی
وہ تو ہمیں چھوڑ جانے پر راضی تھا ۔۔۔💔

Nosheen_khan
 

اپنی بھین چھپاؤں دوسرو کی بھین واؤ اے ابن آدم ڈوب کے مر جاؤں

سنو ____ توبہ کرو میری شاعری سے 
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے 😍
N  : سنو ____ توبہ کرو میری شاعری سے جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے 😍 - 
Nosheen_khan
 

سنو ____ توبہ کرو میری شاعری سے
جتنا پڑھتے جاؤ گے مجھ پہ مرتے جاؤ گے 😍

Nosheen_khan
 

حاصل زندگی حسرت کے سوا کچھ نہیں 🙄
یہ کیا نہیں،وہ ہوا نہیں،یہ ملا نہیں ،وہ رہا نہیں😑

Nosheen_khan
 

bhooot afsoos kii baaaat Hain ...... bnaaaa galtiii ky sawaaaal meriiii zaaat py utahty Hain😔

Nosheen_khan
 

بہت سےلوگ واقف ہیں میری عادت سے 😊😊
میں دوست کم سہی مگر لاجواب رکھتی ہوں 😇😇

Nosheen_khan
 

Aslam o alaikum kasssyyy ....hon aap subbb following you all .........................

Nosheen_khan
 

نشیلی آنکھیں😍 دھیما لہجہ 😒حسن تو😍😍 قیامت واللہ 😲
ہم فنا ہو گئے خود کو آئینے میں دیکھتے دیکھتے,🐥🐥😋😉😂😂

Nosheen_khan
 

#محبت مجھے #تم سے #نہیں تمہارے #کردار سے ہے 🥀
#ورنہ حسین #لوگ تو #بازار میں #عام ملا #کرتے ہیں🥀

Nosheen_khan
 

🔥یاد رکھے ——— گا زمانہ ہم کو ۔۔۔
جسیے ہم ہیں ——— ویسے بہت کم ہیں🔥🔥
❤️❤️