کبھی اُنﷺ کا نام لینا کبھی اُنﷺ کی بات کرنا میرا عشق اُنﷺ کی چاہت۔۔!! میرا شوق اُنﷺ پر مرنا۔۔!! *_🤍صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم #رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ 🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
قرآن سے بڑی کوئی نعمت نہیں ہے۔۔۔♥️ کوئی بھی نہیں۔۔۔ دنیا کی کوئی بھی نعمت اسکے متبادل نہیں ہے۔۔♥️ آپ کو زندگی میں سکون چاہئے...؟ قرآن سے جڑ جائیں۔۔۔♥️ آپ کو حقیقی خوشی اور دل کا اطمینان چاہئے..؟ قرآن سے جڑ جائیں۔۔۔۔♥️ آپ کو آپ کا رب، اسکی معرفت، اسکی محبت چاہئے.؟ قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️ آپ کو اپنی الجھنوں کا حل چاہئے، لوگوں سے بے نیازی چاہئے؟قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️ آپ کو ہدایت چاہئے، جنت چاہئے، ان دنیا کی ہزاروں راہوں اور فرقوں میں سب سے سیدھی راہ چاہئے۔۔۔؟ قرآن سے جڑ جائیں۔۔♥️ اور قرآن سے جڑنا صرف زبانی تلاوت کی حد تک نہیں ہوتا قرآن سے دلی تعلق بنانا ہوتا ہے اسے اپنا دوست بنانا ہوتا ہے.♥️ کیا کبھی اس سے بھی دوستی ہوتی ہے جسکی باتیں ہی ہمیں نہ سمجھ آتی ہوں.؟ جسکی زبان ہی ہمیں نہ آتی ہو..؟ جسکی بات پر یقین ہی نہ ہو..؟ جس کی
*🌴پریشان نہ ہوں اگر کوئی آپ کے بارے میں برا بھلا کہتا ہے۔*🌸 *تو وہ اپنے اچھے اعمال آپکے برے اعمال سے بدل رہے ہیں یعنی آپکے برے اعمال ان کے نیک اعمال کی جگہ لے رہے ہیں*🌹 👈 *انہیں ایک مسکراہٹ دیں اور برا بھلا کہنے دیں*🌹 *کیوں کہ قیامت کے دن صرف ایک بات معنی رکھے گی کہ* 🌺 *آپ کے پاس کتنے اچھے اعمال ہوں گے اور کچھ نہیں دیکھا جاے گا"*🌹 ❤️ 💞💞💞
submitted by
uploaded by
profile:
Sorry! Ap apne item ya profile ko report nahi kar saktey, na hi apne ap ko block kar saktey hain