Damadam.pk
Nosheen_khan's posts | Damadam

Nosheen_khan's posts:

Nosheen_khan
 

دل چاہتا ہے کوئی مجھ پہ مر جائے 🙈۔
جب کوئی مرنے لگتا ہے تو میں کہہ دیتی ہوں
پراں مر۔😁😂😝🙊

Nosheen_khan
 

ہر احساس کو اپنے اندر چھپا رکھا ہے
اور آپ کہتے ہیں کہ #چاۓ میں کیا رکھا ہے❤☕ ❤️ 💞💞💞

Nosheen_khan
 

جن کی فطرت میں تھا بغاوت کرنا💞
ہم نے ان دلوں پر بھی حکومت کی ہے🌺💯
❤️ 💞💞

Nosheen_khan
 

تم لوگ مجھے نام سے نہیں ڈی پیز سے یاد رہتے ہو ...
ڈی پی بدل جائے......😏
.....' میں #بھول جاتی ہوں ...😒😂

Nosheen_khan
 

وَفِیْٓ اَنْفُسِکُمْ اَفَلَا تُبْصِرُوْنَ○
•"میں تمہارے اندر ہوں تم کیوں نہیں دیکھتے"❤️🌍
#رِحمتہُ_اللّعَالمِین_مُحمدﷺ
🥀🍃💕🤍💕🌿✨️
❤️ 💞💞💞

Nosheen_khan
 

پاک ہے میرا رب جو دلوں کا حال جانتا ہے✨
مگر پھر بھی ہمیں دنیا کے سامنے رسوا نہی کرتا🌸
میرا رب اتنا کریم ہے ہے کہ نیکی کے ارادے پر بھی ثواب دیتا ہے✨🍀
مگر گناہ کرنے کے بعد توبہ کی توبہ کی توفیق دے کر اسے ثواب میں بدل دیتا ہے ✨ میں اپنے رب کی کس کس نعمت کا شکر ادا کروں جتنا بھی شکر کروں کم ہے🌸
❤️ 💞💞

Life Advice image
N  : Islamic Qoutes - 
Islamic Quotes image
N  : Islamic Qoutes - 
Islamic Quotes image
N  : Islamic Qoutes - 
🔥کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح
اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح🔥
N  : 🔥کاش تجھے میری ضرورت ہو میری طرح اور میں نظر انداز کروں تجھے تیری طرح🔥 - 
Islamic Quotes image
N  : Ameen😊😊 - 
Nosheen_khan
 

محبت کا کوئی پیمانہ نہیں ہوتا
محبت تو عقدِ قلبی ہے 🥀🖤🔥
#محترم

Life Advice image
N  🔥 : Right😊 - 
Islamic Quotes image
N  🔥 : Beshak Islamic Qoutes - 
Jokes image
N  🔥 : Jokes😅😅😅 - 
Islamic Quotes image
N  : Islamic Qoutes - 
Beautiful People image
N  🔥 : حضرت محمد ﷺ فرماتے ہیں: 4 باتیں انبیاء ورسل کی سنت میں سے ہیں؛ "حیاء - 
Nosheen_khan
 

مولا علی اکبر جب میدان کربلا میں جانے لگے تو امام حسین علیہ السلام نے فرمایا اے میرے بیٹا میرے لخت جگر علی اکبر مڑ مڑ کے مجھے دیکھتے جانا 😭💔🙏

Nosheen_khan
 

mera dil nhi karta ab dmd py any ko attna😕😕

Jokes image
N  🔥 : Jokes😅😅😅😕😕 -