Islamic Quotes Nosheen_khan : Islamic Qoutes good morning - 33 months ago FOLLOW 11REPLIES SHARE LINK REPORT
Digital Art Nosheen_khan : ہم اکثر کہتے ہیں کہ 6 مہینے کیلئے مر جائیں۔ آج ہم آپ کو ایک خوش خبری سنانے... MORE▼لگیں ہیں۔ جب آپ 6 مہینے کے بعد واپس دنیا میں آئیں گے تو آپ کے ہاتھ سونے کے ہونگے۔ کیسے؟ یہ کونسی کیمیا گری ہے؟ آپ کو صرف Excel سیکھنا ہے اور اس کو فائیور پر بیچنا سیکھنا ہے۔ 6 مہینوں میں یہ دو کام کرلیں۔ فری لانسنگ سائٹس پر ایکسل کا بہت کام ہے۔ گھر بیٹھ کر ڈالر کمائیں۔ ایکسل اور فائیور کی اگلی ٹریننگ 15 جون سے شروع ہورہی ہے۔ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر "سونے کا ہاتھ" لکھ کر بھیجیں۔ ہماری ٹیم آپ سے انرولمنٹ کی تفصیلات شئیر کرے گی۔ +92 320 3770 150 - 34 months ago FOLLOW 20REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : قبضہ ہے جسکا دل پہ میرے وہ نامِ علیؑ ہے رب کا تو ہے وہ خاص وہ ولیوں کا ولی... MORE▼ہے شیروں کا وہ تو شیر ہے رب کا وہ جلی ہے سخیوں کا وہ سخی ہے سخاوت اُس سے چلی ہے پیرو کا وہ پیر ہے دامادِ مصطفٰیؐ وہ علیؑ ہے خدا کی ہے وہ ذوالفقار علم کے خزانوں کی بہار وہ میرا علیؑ ہے قبضہ ہے جسکا دل پہ میرے وہ نامِ علیؑ ہے سفرِ محراج میں حضورؐ نے عرش پہ جسکا کیا دیدار یہ وہی علیؑ ہے نوری کرنوں کی قطار جنت کا ہے وہ سردار میرے حسنؑ حسینؑ و عباس کا وہ بابا علیؑ ہے قبضہ ہے جسکا دل پہ میرے وہ میرا علیؑ ہے وہ تیرا علیؑ ہے وہ سب کا علیؑ ہے - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nosheen_khan : چُن لیا تُجھے زندگی کے عِوض جا تیرے سر سے وار دی دُنیا🔥 #__A ❤️ - 34 months ago FOLLOW 17REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Nosheen_khan : اور جس نے اپنے نفس کی خواہشات میں سے کسی خواہش کو اللّٰہ کی خاطر چھوڑ دیا... MORE▼اللّٰہ تعالی اس کے عوض اس کو اپنی محبت عبادت اور اپنی طرف رجوع عطا کرتا ہےجو دنیا کی تمام لذتوں سے بلند تر ہے♥️ N❤️ 💞💞 - 34 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : جہاں حسینؑ وہاں . لَآ اِلٰهَ اِلَّا اﷲ کسی نے مجھ سے پوچھ لیا کیسا ہے میرا... MORE▼حسینؑ ؟ جو حق پہ تجھے مٹنا سکھادے ایسا ہے میرا حسینؑ جو سارا گھرانا دین پہ لٹادے ایسا ہے میرا حسینؑ جو سجدے میں اپنا سر کٹادے ایسا ہے میرا حسینؑ جو کٹے سر سے بھی تجھے سارا قرآن سنادے ایسا ہے میرا حسینؑ جو کربلا کی مٹی کی شان بھڑھادے ایسا ہے میرا حسینؑ جو عباسؑ کو مثلِ وفا بنادے ایسا ہے میرا حسینؑ جو جنت کے دروازے تیرے میرے لیئے کھلوادے ایسا ہے میرا حسینؑ جو حرؑ کی تقدیر سے ذلت کی موت کا صفحہ ہی مٹادے ایسا ہے جو پتھروں کو بھی رونا سکھادے ایسا ہے میرا حسینؑ بس تو نہ پوچھ مجھ سے اب آگے کے کیسا ہے میرا حسینؑ میرے لیہ تو میرے دونوں جہاں کا سہارا ہے میرا حسینؑ ابھی تک تو دیکھ میرا ہے یہ حسینؑ سمجھ میں آگیا تیری تو تیرا ہے یہ حسینؑ - 34 months ago FOLLOW 13REPLIES SHARE LINK REPORT