Nosheen_khan : ⏜°✮🂡্᭄͜͡♥️ زِندگی فَنا کردوں نامِ علیؐ کی عَین پر🙇🏻♂️❣️ یہیں سے عِشقِ علیؐ... MORE▼کا آغاز ہُوتا ہے😇🙌🏻🙏🏻 - 34 months ago FOLLOW 25REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Structures Nosheen_khan : لوح پر لکھے ہوئے حکم جو تقدیر کے ہیں ہاتھ عباسؑ کے ہیں فیصلے شبیرؑ کے ہیں - 34 months ago FOLLOW 16REPLIES SHARE LINK REPORT
Nosheen_khan : ہم کرتے ہیں نمازوں میں ورد یہ صبح و شام سجدوں میں اِک دعا پر ہی ہم کرتے... MORE▼ہیں قیام پردے میں رہنے والے سب تیرے یہ غلام بس العجل العجل ہی کرتے ہیں یا امامؑ 🌹اَلســَّـلاَمُ عَلــيكَ صَاحِبُ والزمانؑ🌹 ❤️اللّهمَّ عَجِّـــلْ لِوَلِیِّڪَ الفَــــرَج❤️🤲🏻 - 34 months ago FOLLOW 27REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : اسلامُ علیکُم۔ 🌷🌹💞💗 صبح 🌹 بخیر 🌷زندگی 🌼 دلدار بڑے آئے محبوب بڑے... MORE▼دیکھے💗💗💗💗🌹🌹🌹 جو دیکھے سبھی آپ 💞ﷺ 💞کے قدموں میں پڑے دیکھے آپ💞ﷺ 💞جیسا ظہوری اب آئے گا نہ دنیا میں🌷🌷 دلدار بڑے آئے محبوب بڑے دیکھے💞💞💞🌹🌹🌹🌺 صلى الله عليه و سلم - 34 months ago FOLLOW 37REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : *السلامُ علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر زندگی 🌻 🤲دعائیں چاہے کتنے ھی... MORE▼فاصلوں سے مانگی جائیں قبولیت کے زینے چڑھتی رہتی ھیں۔ احساس اور احسان کرنے والا کبھی مفلس نہیں ہوتا۔صبح سویرے اٹھنا اللہ پاک کی عبادت کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو دعاؤں میں یاد رکھنا اللہ پاک کو بہت پسند ھے۔ میری دعا ھے کہ اللہ پاک آپ اور آپ کی فیملی کو اپنی رحمت کے سائے میں ھمیشہ شاد و آباد رکھے صحت و تندرستی کے ساتھ اور ایمان کی سلامتی کے ساتھ لمبی عمر عطا فرمائے۔ شیطان مردود کے شر سے محفوظ رکھے۔آمین ثم آمین 🤲 دعاؤں میں یاد رکھنا 🤲 T ❤️ 💞💞💞 - 34 months ago FOLLOW 22REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : یقین رکھو کہ جائے نماز پر بیٹھ کر نم آنکھوں سے جب تم رب کو پکارتے ہو تو... MORE▼کائنات کا ہر زرہ تمہارے لیے باعثِ سکون بنا دیا جاتا ہے۔ اَللّهُــمَّ_عَجِّــل_لِوَلیِّکَـــ_الفَــرَج - 34 months ago FOLLOW 21REPLIES SHARE LINK REPORT
Islamic Quotes Nosheen_khan : *عشقِ حیدر (ع) میں فقیروں کی نشانی یہ ہے* *بات بات پہ علی (ع) کہتے نظر آئیں... MORE▼گے*🌺🥰 (علی علیہ السلام مولا) - 34 months ago FOLLOW 14REPLIES SHARE LINK REPORT
Nosheen_khan : *سوچ کو ہمیشہ خوبصورت رکھ 🤗* 💞👑.Nosheen. 👑💞 *تقدیریں تو میرا رب بدلتا ہے... MORE▼🍂💯* - 34 months ago FOLLOW 9REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful Nature Nosheen_khan : *سنو*🫵 *پھول بھی پسند ھے۔۔۔۔مگر جب میں آؤں تو* 🥀 *میرے لئے میز پر... MORE▼تم۔۔۔۔چائے بھی رکھنا*☕️ 🙈😍 - 34 months ago FOLLOW 8REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nosheen_khan : یااللہ جس لوگوں نے ہمیں فالو کیا یا کررہا ہے ان کی تمام دلی حاجت پورا... MORE▼فرما(امین)👉👉 Nosheen khan👈👈 🌿🌿🌿🌿🌿 - 34 months ago FOLLOW 28REPLIES SHARE LINK REPORT
Beautiful People Nosheen_khan : 😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ ____ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___😍 ❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ... MORE▼ﺟﺎﺗﯽ___ ❤️ N💞💞 - 34 months ago FOLLOW 12REPLIES SHARE LINK REPORT