جُدائی کے داغ، وقت گزرنے پر مندمل تو ہو جاتے ہیں، پر اُترتے نہیں۔
مارچ بعد اپریل آنا سی🤔
کیتے نومبر تے نئیں آ گیا 😂
او اینی ٹھنڈ اینی ٹھنڈ🥶
او سمجھ نہیں آ رہی زندگی کس سمت جا رہی اے🥺🤭🤣😂🤔
ہم محبت اور جذبے سے لبریز تھے
لیکن ہم مایوس ہو گئے۔🖤🙂