Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

پھر ہر شوق کا پورا ہونا بھی لازم نہیں ؛ کچھ شوق فقط شوق کی حد تک ہی بہتر ہوتے ہیں۔۔“🌷 "

Noshen33
 

ہم ازل سے اکیلے رہتے ہیں
آپ نے چھوڑ کر کوئی احسان نہیں کیا
💘

Noshen33
 

لوگ چند باتوں پر
کردار تول دیتے ہیں ⚖️
🍂🙂
مگر جب باری اپنی ہو
تو انہیں
کوئی ترازو نہیں ملتا… 🤍
وہ اپنے عیب
مصلحت کہہ کر چھپا لیتے ہیں 🙈
اور
دوسروں کی غلطی
جرم بنا کر اچھالتے ہیں 🔍
خود کو ہمیشہ
صحیح ثابت کرنے کی ضد میں
انسان
انصاف کرنا بھول جاتا ہے 😔
یاد رکھیں! 🌿
جو شخص دوسروں کے کردار کا فیصلہ کرتا ہے
اسے سب سے پہلے
اپنا کردار دیکھ لینا چاہیے ✨

Noshen33
 

اے مُحبت کی طرف کِھینچتے پیارے لوگو
ہم نے چھوڑی ہے یہ پوشاک پُرانی کر کے

Noshen33
 

لوگ مطلب کی بات سمجھ لیتے ہیں👈🏻
لیکن بات کا مطلب نہیں سمجھتے۔!💖

Noshen33
 

آج وہ ہمیں سکھا رہیں ہیں اگنور کیسے کرتے ہیں🔥
کل ہم بتائیں گے افسوس کیسے کرتے ہیں👁️
🎀

Noshen33
 

دشمنوں کی کمی نہیں
جس کا بھلا کرو وہی دشمن بن جاتا ہے

Noshen33
 

ہم یوں ہی کسی کا احترام نہیں کرتے
اگر ضمیر نہ مانے تو سلام بھی نہیں کرتے

Noshen33
 

اتنا روٹھ گیا ہے وہ مجھ سے 😶
جیسے کسی اور نے منا لیا ہو😔

Noshen33
 

دل کے رشتے تو قسمت سے ملتے ہے🌹
ورنہ ملاقات تو ہزارو سے ھوتی ہے🏵

Noshen33
 

سُنا ہے اُس کو سخن کے اصول آتے ہیں۔۔۔
کرے کلام تو باتوں سے پھول آتے ہیں۔۔۔۔۔
سُنا ہے اُس کے پڑھانے میں ہے مٹھاس ایسی
کہ بخار ہو بھی تو بچے سکول آتے ہیں

Noshen33
 

*اور جب تمہارے الفاظوں کی اہمیت نہ ہو تو❤🩹🙂*
*خاموشی اختیار کر لینا یہی بہتر ہے 💔ا

Noshen33
 

جب تو بھی خاک میں بھی خاک
پھر غرور تجھے کس بات کا
💯💯💯💯

Noshen33
 

اوندے پیار پابند کیتا
اکھیاں تاں اکھیاں ہن اوہنوں دل وی پسند کیتا۔۔۔

Noshen33
 

"وفائیں بڑی نایاب ہوتی ہیں؛
مُخلِص وہی ہے جو آپ کی غیر موجودگی میں
بھی مُخلِص رہے...!!🫀💌

Noshen33
 

تم جو رکھتے ہو فقط میرے مسکرانے پر نظر ☺️
تم نے کبھی دیکھا ہی نہیں مجھ کو اکیلے میں

Noshen33
 

پہلی محبت بھی پرانے مقدمے کی طرح ہوتی ہے نہ ختم ہوتی ہے اور نہ انسان با عِزت بری ہوتا ہے.

Noshen33
 

پہلے لوگ ناراض ہوتے تھے تو کھانا نہیں کھاتے
تھے۔۔۔اج کل ناراض ہوں تو "ان لائن" نہیں
آتے۔۔۔ہائے ہائے۔۔۔ناراضگیاں بھی ڈیجیٹل
خیر سانوں کی

Noshen33
 

غلط لوگ غلط کر کے بھی نہیں شرماتے، صحیح لوگ صرف الزام سے ہی ٹوٹ جاتے ہیں
!!

Noshen33
 

کبھی مخلص تو کبھی منافق ہے
🔥یہ مطلب پرست لوگ ماحول کے مطابق ہیں