Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

ھر انسان نے اپنے طریقے سے استمال کیا
اور ھم سمجھتے رہے وہ ہمیں پسند کرتے ہیں

Noshen33
 

تمہارا اپنا وہ نہیں
جو تمہیں ھر کسی کے
لیے نظرانداز کریں

Noshen33
 

نایاب نہیں ھوں کے کوہی چاہۓ مجھے👎
لیکن عام بھی نہیں ھوں 👌
کے کوئی ٹھکراۓ مجھے✌✌

Noshen33
 

سادگی میں رہنا ہی اچھا لگتا ہیں
چرچوں کا شوق نہیں مجھے😀😁😂

Noshen33
 

خیال میں کچھ کھوۓ اس طرح سے ھم🌷
لمحات میں سمٹ گۓ صدیوں کےسلسلے🌷🌷

Noshen33
 

Good Evening .g3.g3.g3

Noshen33
 

عزت اک مہنگی چیز ہیں جو🍁🍁🍁
سستے لوگوں کو بلکل راس نہیں اتی

Noshen33
 

تب بہت دیر ھو چکی ھوگئ😐😐😐
جب ھم تمہیں سمجھ میں آۓ گۓ😑😑😑

Noshen33
 

ضروری نہیں کے جو لڑکی دھکی شاعری کرے وہ بیمار عشق ھو😯😯😯
کچھ لڑکیاں امی کی سن سن کر بھی دھکی شاعری کرتی ہیں😂😁😀

Noshen33
 

سانس آنے تک سانس جانے تک
جتنے لمحے ہیں سب تمہارے ہیں
my life k

Noshen33
 

اپنے آنکھوں میں چھپا کر کسی جگنو کی طرح
ھم تیرے نام سے روشن یہ جہاں کرتے ہیں

Noshen33
 

سن تو لیتی ھوں اس کی ساری دلیلی😄😄
مگر بعد میں اپنی ہی منواتی ھوں😂😁😀

Noshen33
 

دنیا والے چہرے اور مال کو دیکھتے ہیں
اوپر والا ایمان اور اعمال دیکھتا ہیں😄😄

Noshen33
 

Kanjos Folwar Like Nahi dety .j5.j6.j7

Noshen33
 

بے رخی آپ کی سر آنکھو پر 😕😕😕
یو ﺫلیل کرنے کا سو بار شکریا😑😑

Noshen33
 

شک پورا نہیں یقین ہیں😃😃
یہاں کوہی کسی کا نہیں ہیں😕😕

Noshen33
 

دل سے روتے ہیں💜💓
محت کی آگ میں لوگ💛💝
ﺫندگی جنت ھوتی 💙💚
اگر اتنے آنسو عبادت میں بہا دیتے❤💜

Noshen33
 

ھونگے وہ کوہی اور جن کو قدر نہیں محبت کی-------
ھم جنہیں چاہتے ہیں زندگی بنا لیتے ہیں""""""_____

Noshen33
 

ٹیچر..
کل کہاں تھی😊😊
می..
کیوں ٹیچر میری یاد آرہی تھی😁😀😂

Noshen33
 

جس کے پیروں کے نیچے جنت ہیں
اس کے سر کا مقام کیا ھوگا