کسی نے کہا کیسے سمجھو تیرے دردہ کو…………
میں نے کہا عشق کر بہت کر انتہا کر اور ہار جا,……
کچھ پڑھنے کو دل بھی نہیں کرتا😐😐
اور فیل ھونے کی ہمت نہیں ہیں😴😢
ہمارے دوشمن جلتے ہیں ہماریے نوابی انداز سے😊😊
ھم دوستی کرتے ہیں محبت کی طرح😄😄
عشق کیجیۓ تو سدا کیجۓ
ورنہ زندگیاں نہ تباہ کیجۓ
جتنا ﺫیادہ دوست 😄😄😄
اتنا ﺫیادہ گوشت😁😀😂
Good Evening Kanjos followers 