Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

تعریف کے محتاج نہیں ھوتے سچے لوگ🍁🍁🍁
پھولوں کو کبھی عطر نہیں لگایا جاتا🍀🍀🍀

Noshen33
 

کیوں اک ہی دعا میں اٹک کے رہے گیا ہیں دل
کیوں مجھ سے تیرے سوا کچھ اور مانگا نہیں جاتا
my life k

Noshen33
 

سوچ کیسی ہیں ایمان کیسا ہیں
لفظ بتا دیتے ہیں انسان کیسا ہیں

Noshen33
 

کبھی ضرورت پڑی تو بتانا🌺🌺🌺
مشوارہ نہیں ساتھ دے گۓ☀☀☀

Noshen33
 

سنا ہیں تم نفرت کرتے ھو مجھ سے
دیکھو اب ﮈٹے رینا اپنے ایمان پر

Noshen33
 

بعض اوقات لفظوں کا تھپڑ🌺🍃☀🌈🌿🌾🌽
سیدھا دل پہ لگتا ہیں🍂🍁🍀🌹🌸

Noshen33
 

ufff Allah Ye Garmi hai Ya Aag

Noshen33
 

تیرے لہجے سے کیوں لگا مجھے☀☀☀
تو میرے روٹھنے پر راضی ہیں☀☀☀

Noshen33
 

🍁🍁تیری شہرت سے الگ🍁🍁
🌹🌹پہچان رکھتے ہیں ھم🌹🌹

Noshen33
 

Good Aftrnoon

Noshen33
 

میرے بارے میں اتنا مت سوچو
نوٹیفیکشن میں اتی ھوں انبکس میں نہیں

Noshen33
 

روح سے روح کا رشتہ بنا لیتے ہیں
چلو اتنی گہرائی سے دل لگا لیتے ہیں

Noshen33
 

مجھے پاگلوں سے دوستی کرنا پسند ہیں😃😃
کیونکہ مشکل میں کوہی سمجدار کام نہیں اتا😄😄

Noshen33
 

تجھ سے جسم کا نہیں روحکا رشتہ ہیں میرا
تو میری سانسوں میں تحلیل ہیں خوشبوں کی طرح

Noshen33
 

لہجے سمجھ آجاتے ہیں مجھے
بس میں لوگو کو شرمندہ نہیں کرنا چاہتی

Noshen33
 

مسکرانے سے شروع اور رولانے پر ختم😁😂😀
اس ظلم داستان کو لوگ محبت کہتے ہیں😏😏

Noshen33
 

like Done For 1 Page✔✔

Noshen33
 

یہاں اب کس کا اعتبار کیا جاۓ
لڑکے مل رہے ہیں لڑکیوں کے بھیس میں

Noshen33
 

تیرنے والے ہی اکثر ﮈوبتے ہیں__
تو بھی تنکے کا سہارا ﮈھونڑ لیے __

Noshen33
 

سنو😄😄😄
تمہارے دل میں تھوڑی جگہ ملے گئ
میں نے اپنا بکرا بندھنا ہیں😂😁😀