Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

ھم برے نہیں ہیں ہمیں برا بنایا جاتا ہیں
کبھی نظر اندازی سے کبھی تلخ لہجو سے

Noshen33
 

کہاں سے لاؤ اتنے کنکر
ھر جانب شیطان کھڑے ہیں

Noshen33
 

کھلتے گلاب کی طرح ہیں تیرا ساتھ میرے لیے😁😊☺
جو تو نہ ھو تو مر جاؤ میں بن تیرے😄😄

Noshen33
 

اس کی باتیں اتنی دلکش ہیں
کہ کبھی کبھی خود پر رشک آنے لگتا ہیں😂😁😀

Noshen33
 

ہمیں یقین کی حد تک گمان ہیں
وہ شخص آج بھی اپنے سوا کسی اور کا نہیں

Noshen33
 

تم لوٹ کر اب واپس مت آنا💜💛💚💕💞
ھم منحوس شکلیں بار بار نہیں دیکھتے💕💕

Noshen33
 

منافقوں کو بہت قریب سے دیکھا ہیں میں نے
یقین مانو بہت ماسوس سے لگتے ہیں

Noshen33
 

نہ پیشی ھوگی نہ گنوا ھوگا
اب جو بھی ھوگا تباہ ھوگا

Noshen33
 

کنوارے سڑ سڑ کے مرتے ہیں😝😝
اور شادی شدہ لڑ لڑ کے😂😁😀

Noshen33
 

میرے تو دردہ بھی اوروں کے کام آتے ہیں
میں رو پڑھو تو کئی لوگ مسکرا پڑتے ہیں

Noshen33
 

یہ خبر نہیں اتفاق ہیں😋😋
ھم جیسا ھونا مزاق نہیں😏😏

Noshen33
 

ھم نے سمجھا آزمائش ہیں
مگر وقت فصلہ کیے بیٹھا تھا

Noshen33
 

میں ھاتھ أٹھاؤں
💕اور تیرا نام نہ لوں💓
💟یہ ممکن ہیں بھلا💜
💞تو شامل ہیں 💛
💗میری دعاؤں میں💚
💝آمین کی طرح💙
my life k❤

Noshen33
 

تو کیا یعنی کچھ بھولا دیا ھم نے
اب تو ھم خود سے بھی ﮈرتے ہیں

Noshen33
 

Good Morning guys

Noshen33
 

Good Evening

Noshen33
 

معیار ھونا چاہیے انسان میں 👌👌👌
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں ✌✌

Noshen33
 

jumma Mubarak ☺☺☺

Noshen33
 

میں نے محبت میں بھی لاڑلوں کو
بھینگ مانگتے ھوۓ دیکھا ہیں😕😕

Noshen33
 

احساس کے ترجمے نہیں ھوتے
انہیں بس محسوس کیا جاتا ہیں