کھیل گئی تھی جو کبھی میرے جزبات سے😕😕😕
چرا لائی ھوگلاب جامن کل اس کی بارات سے😁😀😂
ایک لڑکے نے مجھ سے پوچھا سنگل ھو
میں نے کہا نہیں دو بھائی بھی ہیں😝😝😝😋
میں خود اک آگ ھوں💜💛💚💓💝💟💗
مجھے کسی سے جلنے کی کیا ضرورت ہیں
اس نے مجھے نظر انداز کیا😕😕😕
میں نے نظر آنا ہی چھوڑ دیا 😂😁
وہ گفتگو سے گریزاں 😞😞
میں چاہوں بات پہ بات😂😁😀
دوستی بھی عشق سے کم نہیں
اگر یار دوستی نھبانے والا ھو
اللہ کا بنایا ھر انسان بہتر ہیں😃😃😃
بس کمی تو صرف لوگوں کی سوچ میں ہیں
دھیرے دھیرے سے میری زندگی مہں آنا
آتے ھوۓ کھانے کو بھی کچھ لانا😁😂😀