💟پہلے جب دیکھا تھا تم کو💗
💝رات بھی وہ یاد ہیں مجھ کو💜
💞تارے گنتے گنتے سو گئ💛
💘دل میرا دھڑکا تھا کس کے💚
💕کچھ کہا تھا تونے ھنس کے❤
💓میں اسی پل تیری گو گئ💙
K❤I
سوار سبھی ہیں زندگی کے سفر میں
مقام آخیر کیا ہیں کسی کو پتہ نہیں
خوشی میں زمانہ ہیں
دھکہ میں اکیلے ہیں😑😑
خاموشی اچھی نہیں انکار ھونا چاہیے
یہ تماشا اب سر بازار ھونا چاہیے
عزت کرنا سیکھیے
محبت کا کیا ہیں وہ تو ھوتی رے گئ😂😁😀😊
جتنا محدود رہے گۓ
اتنا باعزت اور محفوظ رہے گۓ😊😊
یہاں سب مطلب کے پجاری ہیں😠😠
شام ﮈھلتے ہی سب چھوڑ جاتے ہیں😕😕