Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

🌹🌹🌹🌹🍁🍁🍁🍁🍀🍀🍀🍀

Noshen33
 

دیکھ تجھے کتنا چاہا ہے کبھی غور تو کر
ایسے تو ہم اپنے بھی طلبگار نہ تھے

Noshen33
 

الفاظ گرا دیتے ہیں جزبات کی قیمت
ھر بات کو الفاظ میں تولا نہیں کرتے

Noshen33
 

اگر دردہ دل کی شکایت کرو گۓ
محبت زندگئ سے کر نہ سکو گۓ

Noshen33
 

میں چاہتی ھوں کے اک حسین لڑکا 😄😄
میرے عشق میں پڑھ کر خود خوشی کرلے😁😀😂😂

Noshen33
 

Good Morning .g3

Noshen33
 

لوگ کہتے ہیں گھر اعتبار اور رشتوں سے بنتا ہیں😊😊😊
تو پھر سیمنٹ اور بجری سے پکوڑے بنتے ہیں کیا😕😕😕

Noshen33
 

سنھبل کے چلا کرو
ھر طرف گہری ھوئی سوچ ہیں لوگوں کی

Noshen33
 

لڑکوں کو بھی چاند پسند ہجں
لڑکیوں کو بھی چاند پسند ہیں
سورج نے تے فیر تپنا ای اے😀😀😁😂

Noshen33
 

گلہ بنتا ہی نہیں بے رخی کا
دل تھا سو بھر گیا

Noshen33
 

اپنی اچھائی پر اتنا بھروسہ ہیں مجھے
کہ جو مجھے کھوۓ گا بہت روۓ گا✌✌

Noshen33
 

mein sab ko like kar dogi but cmmnt nhi karogi sorry friends

Noshen33
 

ستاروں سے آگے جہان اور بھی ہیں
عشق کے امتحان ابھی اور بھی ہیں

Noshen33
 

تنہا زندگی گزر سکتی ہیں
مگر بے وفاؤں کے ساتھ نہیں

Noshen33
 

ھم لڑکیاں بیمار نہیں ھوتی
ہمیں نظر لگتی ہیں

Noshen33
 

طوفان کی طرح ہیں ہماری پہچان
باہر سے خاموش اندار سے طوفان

Noshen33
 

ھر کسی کو صفائی دینے کی ضرورت نہیں ہیں
آپ انسان ھو کوہی جھاڑو نہیں😀😀😁😊

Noshen33
 

جب جسم سے روح نکل سکتی ہیں
تو دل سے لوگ کیوں نہیں 😕😕

Noshen33
 

سب ہی تو بدل گۓ
اب اپنا بھی حق بنتا ہیں

Noshen33
 

ہمیں آتا ہیں عام سے خاص
اور خاص سے عام کرنا بھی آتا ہیں