Damadam.pk
Noshen33's posts | Damadam

Noshen33's posts:

Noshen33
 

سارے غم مجھے ہی سونپ گیا😃😃
اسے مجھ پر یقین بہت تھا😀😁😂

Noshen33
 

اب تیرا زکر ھونے پر
ھم لاحول و قوتہ پڑھتے ہیں

Noshen33
 

آج اس نے کال ملا کر مجھے بولا😄😄😄
سوری غلطی سے نمبر تجھے لگ گیا😀😀😀

Noshen33
 

وعد تھا ٹوٹ گیا
نشا تھا اتر گیا
دل تھا بھر گیا
انسان تھا بدل گیا

Noshen33
 

ایک کا مرنا ہیں ضروری بہت
ورنہ جدا کیسے ھونگے😏😏

Noshen33
 

Good Evening guys

Noshen33
 

معیار ھونا چاہیے انسان میں صاحب
غرور تو دو ٹکے کے لوگ بھی کرتے ہیں

Noshen33
 

اور سب کو دلاسے دینے والا شخص
اکثر اپنے دھکوں میں اکیلا ھوتا ہیں

Noshen33
 

کچھ رشتے اللہ خود خراب کرتا ہے
تکے ھماری زندگی خراب نہ ھو

Noshen33
 

یہ محبت کی دنیا نہیں مرتی
لوگ مر جاتے ہیے کردار نھباتے نھباتے

Noshen33
 

GooD MOrning Mere Kanjos Followers😝😊☺

Noshen33
 

وہ مجھے پڑھ پائیے
اتنی اسکی تعلیم نہیں

Noshen33
 

باز رہتے ہیں جو محبت سے
ایسے احیمق زہین ھوتے ہیں

Noshen33
 

جو زاہر ھو وہ دردہ کیسا
جو سمجھ نہ سکے وہ ہمدردہ کیسا

Noshen33
 

نظریں جن پر آکر ٹھر جائیں
ھم وہ کردار رکھتے ہیں😏😏

Noshen33
 

All Post liked Done truest nhi to cheak it

Noshen33
 

Oye Kanjos Followers like Back Bhi kar diya karo

Noshen33
 

اکیلے رہے جاتے ہیں وہ لوگ جو
خود سے ﺫیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں

Noshen33
 

خواب خواھش اور لوگ🙎🙎
کم ہی ھو تو اچھا ہیں😏😏

Noshen33
 

بہت کم لوگوں کو خاص رکھتی ھوں👍👍
مگر جن کو رکھتی ھو تا حیات رکھتی ھوں✌✌