ھر سوال کا جواب دینا ضروری نہیں😂😂😂
کاش ھم ایسا پیپر میں بھی لکھ پاتے😑😑😑😑
اس نے کہا تم انا پرست ھو
میں نے کہا حضور نہایت بھی بولیے
خطروں سے کھیلنا میرا شوق ہیں😀😀
اس لے میں سانپ والی گیم کھیلتا ھوں😉😂😂😂
Aaj Soraj gerhan hai kya pakistan mein
مغرور ہم رہتے نہیں
اور اکڑ ھم سہتے نہیں✌✌
میری بے بسی پر ہنستا ہیں
اس کا معیار کتنا سستا ہے
سارے وعدے ھوۓ بہانے سے
تم بھی آخر ھوۓ زمانے سے
All Follwers ko lik done 
عشق بھی ھو اور سکون بھی
ارے جناب
ھوش میں تو ھو
ﺫندگی کو قریب سے دیکھو
اس کا چہرا تم کو رولا دے گا
دھکہ دینا آج تک نہیں آیا
پیار کرنا اپنی ماں سے جو سیکھا ھیں
خاک سے تم خاک سے ھم😕😕
پھر کیوں تم خاص اور ھم عام😃😃
دل سب کے پاس ہے 😊😊
لیکن احساس کسی کسی کے پاس😑😑
Good Morning Heva Nice Day
محبت میں جو جہاں ہے جیسا ہہں
اسے ویسے ہی قبول کیا جاۓ